Skip to content
  • Wednesday, 6 May 2026
  • 5:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یو اے ای کا گرافی میٹریل کی تیاری اور برطانیہ برآمد کرنیکا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • شیماکرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران معطل
  • یو اے ای کا گرافی میٹریل کی تیاری اور برطانیہ برآمد کرنیکا اعلان
  • دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
  • فرانسیسی شپنگ کمپنی کی تصدیق
  • ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟
Headline تازہ ترین

یو اے ای کا گرافی میٹریل کی تیاری اور برطانیہ برآمد کرنیکا اعلان

DAILY MITHAN May 6, 2026 0


یو اے ای کا گرافی میٹریل کی تیاری اور برطانیہ برآمد کرنیکا اعلان

اس میٹریل کو متعدد مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے / فوٹو بشکریہ Lividian

متحدہ عرب امارات نے گرافین نامی میٹریل کی تیاری کا اعلان کیا ہے جسے برطانیہ کو برآمد کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں شارجہ کی گیس کمپنی Dana اور برطانوی ٹیکنالوجی کمپنی Lividian کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔

گرافین بنیادی طور پر کاربن کی ایک قسم ہے جسے دنیا کا سب سے مضبوط اور ہلکا مٹیریل سمجھا جاتا ہے۔

اسے کاربن بیٹریز، تعمیرات، پینٹس، میڈیکل ڈیوائسز اورسنسرز میں استعمال کیا جاتا ہے۔

اس منصوبے کے لیے ابتدائی سرمایہ کاری 20 سے 50 لاکھ ڈالرز کے درمیان ہوگی جسے بتدریج 5 کروڑ اور پھر50 کروڑ ڈالرزتک بڑھایا جاسکتا ہے۔

اس منصوبے کے تحت شارجہ کی کمپنی گرافین تیار کرکے برطانوی کمپنی کو برآمد کرے گی۔

یو اے ای سے درآمد کی جانے والی گرافین کو برطانیہ میں جدید ٹیکنالوجی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

پہلے مرحلے میں سالانہ تقریباً 15 ٹن گرافین تیار کیا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شیماکرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران معطل
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شہریوں نے بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کا پروٹوکول توڑ دیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ مکمل طور پر بحال اور فعال کردیاگیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران یورینیئم افزودگی روکنے اور اعلیٰ افزودہ یورینیئم ملک سے باہر منتقل کرنے پر آمادہ ہوگیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
2026 میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران ڈیل پر پیشرفت سے متعلق ٹرمپ کا بیان،پاکستان اور دیگر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
نمرہ خان کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
صدر ٹرمپ کے پروجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر انکا شکر گزار ہوں: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
سعودیہ کا خطے میں حالیہ فوجی کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان کی ثالثی و سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلح افراد کی فائرنگ سے سرکاری اسکول ٹیچر جاں بحق
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
گیسٹرو کیسزمیں غیرمعمولی اضافہ، روزانہ 150 سے زائد مریض اسپتال پہنچنے لگے
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے پہلے صفائی بل میں شہریوں کو 4 ماہ کا بل بھیج دیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر موٹرسائیکل اور بسوں کیلئےعلیحدہ لین مختص کرنیکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلین رائل ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ قرار
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
حالیہ بھاری ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
فرخ افضل کو قتل کرنیکی منصوبہ بندی کس طرح ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا: سید نور
DAILY MITHAN May 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
علاقائی کشیدگی اہم سبق ہے، توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب فوری منتقلی ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے، عدالتی دائرہ اختیار کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
عمران خان سے ملاقات کے دن پارٹی رہنماؤں کے اڈیالہ جیل نہ آنے پر علیمہ خان سخت ناراض
DAILY MITHAN May 6, 2026