Skip to content
  • Sunday, 3 May 2026
  • 6:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فلم میرا لیاری بھارتی فلم دھریندر کے ردعمل میں بنائی گئی؟ عائشہ عمر کا بیان سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • ملک کے مختلف شہروں میں آٹےکی قیمتوں کو پر لگ گئے
  • جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون اوریلی سے منگنی کرلی، جلد شادی متوقع: برطانوی اخبار
  • اسرائیل کا امریکا سے مزید F-35 اور F-15 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
  • دنیا کا وہ واحد منفرد برج جہاں آپ 4 ممالک کو بیک وقت دیکھ سکتے ہیں
  • وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پاکستان کی قیام امن کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا
انٹرٹینمنٹ

فلم میرا لیاری بھارتی فلم دھریندر کے ردعمل میں بنائی گئی؟ عائشہ عمر کا بیان سامنے آگیا

DAILY MITHAN May 3, 2026 0


فلم میرا لیاری بھارتی فلم دھریندر کے ردعمل میں بنائی گئی؟ عائشہ عمر کا بیان سامنے آگیا

 دھریندر ایک پروپیگنڈا فلم ہے، جس میں غلط تاثر دیکھا گیا ہے: اداکارہ عائشہ عمر/ فائل فوٹو

پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ فلم ‘میرا لیاری’ بالی وڈ فلم دھریندر کی ریلیز سے قبل شوٹ کی گئی تھی۔

حال ہی میں عائشہ عمر نے جیو پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان مبشر ہاشمی کے سوالوں کا جواب دیا۔

پاکستان مخالف بالی وڈ فلم دھریندر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ پاکستانی فلم ‘میرا لیاری’ دھریندر کی ریلیز سے قبل شوٹ ہو چکی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ دھریندر ایک پروپیگنڈا فلم ہے، جس میں غلط تاثر دیکھا گیا ہے، ہماری فلم ‘میرا لیاری’ میں کچھ بھی جھوٹا بیانیہ نہیں ہے، جس طرح کا لیاری ہے ہم نے ویسا ہی دکھایا ہے، مسائل ہیں وہ بتائے ہیں اور حقیقت دکھائی گئی ہے۔

کام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عائشہ عمر نے کہا کہ ماڈلنگ اور اداکاری کے ساتھ ساتھ پروڈکشن میں بھی کام کیا، پروڈکشن ایک مشکل کام ہے، میری کوشش یہی ہوتی تھی کہ سب کا خیال رکھا جائے لیکن  مجھے پینٹنگ کرنا بہت پسند ہے، وہ میری پہلی محبت ہے کیونکہ میں نے نیشنل کالج آف آرٹس سے پینٹنگ میں ڈگری حاصل کی ہے، میری زندگی کے 22 سال میں صرف پینٹنگ تھی، اداکاری میں سیفٹی کے مسائل رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل، سینئر اداکارہ ناراض ہوگئیں
DAILY MITHAN May 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کل اداکاروں کے پروٹوکولز ہیں جسے ہم افورڈ نہیں کرسکتے: سید نور
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار کا جیل میں ساتھی ملزم پر تشدد، ملزمان نے تنگ آکر جیل حکام کو درخواست دیدی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
مہرالنساء اقبال کا نوجوان اداکاراؤں کو مشورہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکارہ مہرین پیرزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا میرے لیے فیملی ممبر ہے، جب بھی رومانوی سین کیا تو ہنسی آجاتی تھی: علی رضا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوہر کے انتقال کے بعد ذہنی تناؤ سے گزری: رابعہ نورین
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے: علی طاہر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’میرا لیاری‘ یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
اتھیا شیٹی نے آشا بھوسلے کے انتقال پر انکی جگہ لتا منگیشکر کی تصویر شیئر کردی، تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
رمشا خان نے خوشحال سے شادی کی تصدیق کردی، وائرل تصاویر پر بھی خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
مس یونیورس پاکستان روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم ‘اوم شانتی اوم’ نہ کرنیکی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی کامیڈین سمے رائنا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ سپراسٹار سنجے دت نے گانا ‘عادت’اپنی فلم کیلئے مانگا تھا: گوہر ممتاز کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ ایک چھوٹا سا لمحہ تھا‘، فضا علی کا مارننگ شو کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا کی خود کی اخلاقیات کہاں ہیں؟ ان کا ریٹنگ کیلئے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ کے ساتھ رہ کر زندگی کیسی تھی؟ سپر اسٹار کے سابق باڈی گارڈ کے انکشافات
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا حق مہر کتنا تھا اور ان کی کیا عمر ہے؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
وزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے، بھارت میں ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں: عطا تارڑ
DAILY MITHAN May 2, 2026