Skip to content
  • Sunday, 3 May 2026
  • 3:33 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہرکپتان کی خواہش ہوتی ہے ٹرافی اٹھائے، یہی میری خواہش ہے: بابراعظم

حالیہ پوسٹس

  • اسرائیل کی جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر فضائی بمباری، کئی گھر تباہ، 3 افراد شہید
  • امریکا کیساتھ دوبارہ جنگ چھڑنے کا امکان ہے، افواج کسی بھی نئی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز
  • پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا پانچواں فائنل، پچھلا ریکارڈ کیا بتاتا ہے؟
  • سب معجزہ لگتا ہے لیکن اس کیساتھ ہمارا پلان اور یقین بھی تھا، کپتان حیدرآبادکنگزمین
  • ہرکپتان کی خواہش ہوتی ہے ٹرافی اٹھائے، یہی میری خواہش ہے: بابراعظم
Headline تازہ ترین

ہرکپتان کی خواہش ہوتی ہے ٹرافی اٹھائے، یہی میری خواہش ہے: بابراعظم

DAILY MITHAN May 2, 2026 0


ہرکپتان کی خواہش ہوتی ہے ٹرافی اٹھائے، یہی میری خواہش ہے: بابراعظم

فوٹو:پی ایس ایل

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہےکہ  ہر کپتان کی خواہش ہوتی ہے ٹرافی کو اٹھائے، یہی میری خواہش ہے، ہمیں اس کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ  کپتان پرفارم کرے تو یہ ٹیم کے لیے اچھا ہوتا ہے، تنقید کا کچھ نہیں کہہ سکتا، یہاں اس کا جواب نہیں دوں گا، پرفارم کروں تو تب بھی تنقید ہوتی ہے نہ کروں تب بھی ہوتی ہے، جس طرح لوگ چاہ رہے تھے یا جیسا میں چاہ رہا تھا ویسا پرفارم نہیں ہو رہا تھا، میں نے چیزوں کو سادہ رکھا ہے مائنڈ سیٹ بھی نارمل رہا، ہوم گراؤنڈ پرکھیلنے کا دباؤ نہیں ہوتا بلکہ حوصلہ ملتا ہے، سنا ہے ہاؤس فل ہوگا،  ایسے میں پرفارم کرنے کا مزہ آتا ہے۔

 بابر اعظم کا کہنا تھا کہ  فائنل کا دباؤ یقینی بات ہے، فینز کی وجہ سے پر جوش ہیں، فینز بھی انجوائے کریں گے، اچھا ہوا انہیں اجازت ملی،ہمارا کمبینیشن اور مومنٹم بنا ہوا ہے، اب لاہور میں کراچی کے مقابلے میں کنڈیشنز مختلف ہیں ہم نے اپنے پلان کے مطابق کھیلنا ہے، ہمیں تجربہ کار کھلاڑی دستیاب ہیں۔

کپتان  پشاور زلمی کا کہنا تھا کہ علی رضا اور فرحان یوسف پاکستان کا مستقبل ہیں، پاکستان میں ٹیلنٹ بہت ہے لیکن اس کی شناخت کرنا ضروری ہے، فارمیٹ کے لحاظ سے شناخت کرنا ہے، یہ نہ ہو کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیلنٹ کو ٹیسٹ میں کھلائیں، ٹیلنٹ کو شناخت کرکے تمام مرحلوں کی کرکٹ کھلا کر انٹرنیشنل میں لانا چاہیے، انڈر 19، اے ٹیم میں کھلا کر قومی ٹیم میں لائیں تاکہ اسے پریشر کو ہینڈل کرنا آتا ہو۔

اوپنر کی حیثیت سےکھیلنےکے سوال پر  ان کا کہنا تھا کہ مجھے جو رول دیا گیا ہے میں اس کے مطابق کھیل رہا ہوں، ہر نمبرکا تقاضہ مختلف ہوتا ہے، جب آپ قومی ٹیم کی طرف سےکھیل رہے ہوں تو اس کا تقاضہ بھی مختلف ہوتا ہے، ٹیم کو جس نمبر پر آپ درکار ہو  اس پرکھیلنا چاہیے۔

اس سوال پرکہ  اگر پی سی بی کی جانب سے دوبارہ کپتانی آفر کی گئی، بابر اعظم کا کہنا تھا کہ یہ  بعد کی بات ہے، ابھی کل کے فائنل پر فوکس ہے، پاکستان کے مفاد میں جو ہو وہ ہونا چاہیے، یہ نہیں جو آپ چاہ رہے ہیں وہ ہو۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
اسرائیل کی جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر فضائی بمباری، کئی گھر تباہ، 3 افراد شہید
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کیساتھ دوبارہ جنگ چھڑنے کا امکان ہے، افواج کسی بھی نئی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا پانچواں فائنل، پچھلا ریکارڈ کیا بتاتا ہے؟
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
سب معجزہ لگتا ہے لیکن اس کیساتھ ہمارا پلان اور یقین بھی تھا، کپتان حیدرآبادکنگزمین
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 کی فاتح ٹیم کو 10 لاکھ ڈالر ملیں گے
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم کیا بطور کپتان پہلی بار ’پی ایس ایل‘ ٹرافی اٹھا سکیں گے؟
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
بیلاروسی لڑکی پاکستانی لڑکےکی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے شادی کرلی
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالہ میں دلہا ٹریکٹر پر بارات لیکر دلہن لینے پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات نے فضائی آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
کراچی کے مختلف علاقوں سے نشے کے عادی 5 افراد کی لاشیں ملیں
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے پگھلنے لگی، دریاؤں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
ٹریلرکے نیچے آکر2 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
جہاں مشکل کیسز بنتے ہیں کامیابی کی کہانیاں
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا میں چوہوں کا فصلوں پر حملہ، خوراک کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لیجانے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
حیدر آباد کنگز کے فاسٹ بولر محمد علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد
DAILY MITHAN May 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے، بھارت میں ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں: عطا تارڑ
DAILY MITHAN May 2, 2026
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کی ٹرانسفر کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل ہو گئی
DAILY MITHAN May 2, 2026
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026