گوجرانوالہ میں دلہا ٹریکٹر پر بارات لیکر شادی ہال پہنچ گیا۔
ٹریکٹر کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا اور دولہا خود ٹریکٹر چلا کر اپنی دلہن لینے پہنچا۔ اس حوالے سے دلہا زوہیب حسن کا کہنا تھاکہ زمیندار ہوں اور ٹریکٹر ٹرالی اپنی ہے، اسے ہی سجا کر لے آیا ہوں۔
دوسری جانب دلہا کی اپنی دلہن لینے پہنچنے کے انوکھے انداز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔


























Leave a Reply