Skip to content
  • Friday, 1 May 2026
  • 9:39 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا

حالیہ پوسٹس

  • آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنے والے بحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکی محکمہ خزانہ
  • ٹرمپ کا یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان
  • آج عمران خان کی ناحق قید کو ایک ہزار دن مکمل ہوگئے: سلمان اکرم راجہ
  • انڈے کھانے کی عادت دماغی صحت کے لیے بہترین قرار
  • امریکی محکمہ دفاع کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے، فوج میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا فیصلہ
دنیا

امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا

DAILY MITHAN May 1, 2026 0


امریکی جنگی بحری جہاز  کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا

فوٹو: فائل

امریکی بحریہ کا ایک جنگی جہاز منگل کے روز انڈو پیسیفک میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور پروپلشن سے محروم رہا۔

امریکی بحریہ کے بیان کے مطابق گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر یو ایس ایس ہگنس کو اس کے برقی نظام میں خرابی کے باعث ’انجینئرنگ حادثہ‘ پیش آیا جس کے نتیجے میں جہاز مکمل طور پر بجلی سے محروم ہو گیا۔

بحریہ کے مطابق جہاز پر سوار تقریباً 300 اہلکار محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تاہم ایک دفاعی عہدیدار نے بتایا کہ بجلی اور پروپلشن کی یہ بندش کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس دوران جہاز اپنی حرکت اور سمت پر کنٹرول کھو بیٹھا۔

ماہرین کے مطابق اس دوران جہاز کے ریڈار اور دفاعی نظام بھی بند رہے جس سے جہاز عملی طور پر بے بس اور غیر متحرک ہو گیا۔

سابق امریکی بحریہ کے کپتان کارل شوسٹر نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ اس صورتحال میں ایمرجنسی ڈیزل جنریٹر صرف کمیونیکیشن اور ایئر کنڈیشننگ کو چلانے کے قابل ہوتے ہیں۔

بحریہ نے واقعے کی درست جگہ ظاہر نہیں کی تاہم انڈو پیسیفک کمانڈ کا دائرہ امریکی مغربی ساحل سے لے کر بھارت کی مغربی سرحد تک پھیلا ہوا ہے۔

یاد رہے کہ یو ایس ایس ہگنس ایک  آرلی برک کلاس ڈسٹرائر ہے جو امریکی بحریہ کے سرفیس فلیٹ کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جاتے ہیں اور اس وقت ایسے 70 سے زائد جہاز سروس میں ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنے والے بحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکی محکمہ خزانہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
امریکی محکمہ دفاع کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے، فوج میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا اختیار ختم ، ایران سے اور جنگ کرنی ہے یا نہیں؟ امریکی کانگریس آج فیصلہ کرے گی
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کا تاثر دے دیا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
گاڑی کے سفر کے دوران پیٹرول کے خرچے میں کمی لانے میں مددگار ٹِرکس
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود ایران سے کویت کی پروازیں دگنا سفر کیوں کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے، آئی اے ای اے
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےگرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹیکساس میں H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈکا انکشاف، اٹارنی جنرل کی کمپنیوں کیخلاف کارروائیاں
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
بوائے فرینڈ کو پیسے دینے سے منع کرنے پر لڑکی نے لڑکے کیساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
مذہبی گروپ کیخلاف جنسی الزامات کی تحقیقات، کئی افراد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا ملے گا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
اسرائیلی بحریہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
امریکاکا ایران کے خلاف پہلی بار ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور، امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
روسی صدرکی 9 مئی کے دن یوکرین کیساتھ جنگ بندی کی پیشکش
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
امریکی خاتون اول کی ٹرمپ سے ہاتھ چھڑانےکی ویڈیو وائرل ہوگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
یو اے ای میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026