Skip to content
  • Monday, 27 April 2026
  • 8:53 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • باغیوں کے حملے کے بعد روسی پیراملٹری فورس ’افریقا کور‘ کا کدال شہر سے انخلا

حالیہ پوسٹس

  • سال 2025 میں عالمی دفاعی اخراجات میں 2.9 فیصد اضافہ، ممالک نے دفاع پر 2887 ارب ڈالر خرچ کیے
  • قائمہ کمیٹی اجلاس میں کامل آغا پاورڈویژن پر برس پڑے
  • شعیب ملک کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے جم کے اوقات کار بڑھانے کا مطالبہ
  • اچھی صحت اور لمبی عمر کے حصول کیلئے ہر ہفتے کتنے گھنٹے ورزش کرنا بہترین ہے؟
  • پنجاب حکومت کا راشن کارڈ میں مزید 50 ہزار افراد کو شامل کرنے کا فیصلہ
دنیا

باغیوں کے حملے کے بعد روسی پیراملٹری فورس ’افریقا کور‘ کا کدال شہر سے انخلا

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


مالی: باغیوں کے حملے کے بعد روسی پیراملٹری فورس ’افریقا کور‘ کا کدال شہر سے انخلا

فوٹو: فائل

روسی وزارت دفاع کے زیر کنٹرول پیراملٹری فورس ’افریقا کور‘ نے تصدیق کی ہے کہ اس کی افواج نے شدید لڑائی کے بعد مالی کے شمالی شہر کِدال سے انخلا کر لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق طوارق اکثریتی باغی گروپ  ایف ایل اے نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں ملک بھر میں بیک وقت حملے کیے جن میں کِدال بھی شامل تھا۔

مالی کی فوجی حکومت کی حمایت کرنے والی افریقا کور  نے اپنے بیان میں کہا کہ کدال سے انخلا کا فیصلہ مالی کی قیادت کے ساتھ مشاورت سے کیا گیا۔

ٹیلیگرام پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ’جمہوریہ مالی کی قیادت کے ساتھ مشترکہ فیصلے کے تحت کدال میں تعینات اور لڑائی میں مصروف افریقا کور کے یونٹس نے مالی کی فوج کے ساتھ علاقے سے انخلا کیا ہے‘۔

خیال رہے کہ ہفتے کے روز مالی کے وزیرِ دفاع بھی باغیوں کے حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیرِ دفاع ساديو كامارا اپنے گھر پر ہونے والے کار بم حملے میں جاں بحق ہوئے۔ ان کے ساتھ ان کی دوسری اہلیہ اور دو پوتے بھی جاں بحق ہوئے۔ یہ حملہ باماکو کے قریب فوجی حکومت کے گڑھ کاتی میں کیا گیا جس کی تصدیق اہلِ خانہ اور ایک سرکاری اہلکار نے کی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنےکیلئے کانگریس کی منظوری لینے میں ایک ہفتہ باقی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
جلد بازی نہیں کروں گا، ایران سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں ہرمز کھولنےکا اعلان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیل اور لبنان کے درمیان اس سال امن قائم ہونے کا قوی امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب ایرانی اور انقلابی ہیں، پزشکیان اور قالیباف کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیر دفاع کی ایران کو پتھر کے زمانے میں دھکیلنے کی دھمکی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کیلئے نئی منصوبہ بندی شروع کردی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی افواج کی بحرِ ہند میں کارروائی، ایرانی بحری جہاز قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران کے جلاوطن رہنما رضا پہلوی پر برلن میں نامعلوم شخص نے کیچپ پھینک دیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ٹرمپ نے بھارت کو جہنم کا گڑھا قرار دیدیا، بھارتی تلملا اٹھے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
فرانس اور برطانیہ نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنیوالے تارکین وطن کو روکنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ کی برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
بھارتی وزیر دفاع جرمنی میں آبدوز کے اندر جاتے ہوئے پھنس گئے، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران جنگ کے دورانیے سے متعلق سوالات، صدر ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں پر برہم ہو گئے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیراعظم کا پروسٹیٹ کینسرکی تشخیص کے بعد کامیاب علاج، صحتیابی کا سرٹیفکیٹ دے دیا گیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
وینزویلا کے صدر کیخلاف آپریشن کی خفیہ معلومات سے لاکھوں ڈالر جیتنے والا امریکی فوجی گرفتار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کیخلاف جنگ میں اربوں ڈالر مالیت کے ہزاروں میزائل داغے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دوست ملکوں کے ٹینکرز سے ٹیکس وصول نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، روسی ذرائع
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی جریدے نے ایران جنگ میں شامل فوجیوں کو کم مقدار میں کھانا فراہم کیے جانے کی تصاویر جاری کردیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران کے پاس ڈیل کیلئے تاریخی موقع ہے، ایران کو ایٹمی پروگرام چھوڑنا ہوگا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا کا ایران کی جانب سے بالمشافہ ملاقات کی درخواست کا دعویٰ، ایران کی تردید
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026