Skip to content
  • Saturday, 2 May 2026
  • 9:00 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی صدر کے نمائندوں وٹکوف اور جیرڈ کشنرکا دورہ پاکستان منسوخ

حالیہ پوسٹس

  • فارن سروس ایگریمنٹ نہ ہونےکے باعث بحرین کیلئے ورک ویزا پر جانے والے 23 افراد آف لوڈ
  • فارن سروس ایگریمنٹ نہ ہونےکے باعث بحرین کیلئے ورک ویزا پر جانے والے 23 افراد آف لوڈ
  • میں نے 100 فیصد دینےکی کوشش کی، پلان پر عمل کیا اور اللہ نے عزت سے نوازا: حنین شاہ
  • امریکا نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی
  • ٹرمپ کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار
دنیا

ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی صدر کے نمائندوں وٹکوف اور جیرڈ کشنرکا دورہ پاکستان منسوخ

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی صدر کے نمائندوں وٹکوف اور جیرڈ کشنرکا دورہ پاکستان منسوخ

اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پر مبنی دو رکنی امریکی وفد نے آج اسلام آباد کیلئے روانہ ہونا تھا— فوٹو:فائل

امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنرکا دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔

گزشتہ دنوں امریکی صدر نے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پر مبنی دو رکنی امریکی وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ امریکی وفد  آج پاکستان کیلئے روانہ ہونا تھا تاہم اب امریکی میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے دورہ اسلام آباد منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ وٹکوف اور کشنرکا دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔  ان کا کہنا تھاکہ  اس جنگ میں تمام کارڈز امریکا کےپاس ہیں، ایرانی جب چاہیں کسی بھی وقت امریکا سے بات کرسکتے ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا تھاکہ جب تمام  تمام کارڈز ہمارے پاس ہیں تو ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے 18 گھنٹے کا طویل سفر کرنا فائدہ مند نہیں، امریکی وفد 18 گھنٹے کی پرواز سے وہاں جاکربےمقصد باتوں کیلئے نہیں بیٹھے گا۔

انہوں نے کہا کہ سفر میں بہت زیادہ وقت ضائع ہوتا ہے اور کام بھی بہت زیادہ ہے،  اس کے علاوہ ایران کی قیادت کے اندر شدید اندرونی جھگڑا اور الجھن موجود ہے،  ہمارے پاس تمام اختیارات ہیں، ان کے پاس کچھ نہیں، اگر وہ بات کرنا چاہتے ہیں تو بس انہیں صرف فون کرنا ہوگا۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھاکہ پاکستان میں اپنے نمائندوں کا دورہ منسوخ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ جنگ دوبارہ شروع ہورہی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچا تھا۔ ایرانی وفد نے آج وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتیں کیں۔ اسلام آبا د میں ملاقاتوں کے بعد ایرانی وفد مسقط اور ماسکو کے دورے پر روانہ ہوگیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ٹرمپ کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
امریکا کے 61 فیصد عوام نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دے دیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنے والے بحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکی محکمہ خزانہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
امریکی محکمہ دفاع کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے، فوج میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا اختیار ختم ، ایران سے اور جنگ کرنی ہے یا نہیں؟ امریکی کانگریس آج فیصلہ کرے گی
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کا تاثر دے دیا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
گاڑی کے سفر کے دوران پیٹرول کے خرچے میں کمی لانے میں مددگار ٹِرکس
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود ایران سے کویت کی پروازیں دگنا سفر کیوں کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے، آئی اے ای اے
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےگرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹیکساس میں H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈکا انکشاف، اٹارنی جنرل کی کمپنیوں کیخلاف کارروائیاں
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
بوائے فرینڈ کو پیسے دینے سے منع کرنے پر لڑکی نے لڑکے کیساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
مذہبی گروپ کیخلاف جنسی الزامات کی تحقیقات، کئی افراد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا ملے گا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
اسرائیلی بحریہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
امریکاکا ایران کے خلاف پہلی بار ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور، امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026