Skip to content
  • Saturday, 2 May 2026
  • 6:40 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ’گولیاں چلیں گی‘، وائٹ ہاؤس ترجمان کا ٹرمپ کی موجودگی میں تقریب کے دوران فائرنگ سے قبل دیا گیا بیان وائرل

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار
  • ٹرمپ کا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے نہ نکلنےکا اعلان
  • سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنےکو تیار ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا: ایران
  • امریکا کے 61 فیصد عوام نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دے دیا
  • چاہتا ہوں بابر اعظم پی ایس ایل جیتے، وہ بیچارا کافی عرصے سے کوشش کر رہا ہے: شاداب خان
دنیا

’گولیاں چلیں گی‘، وائٹ ہاؤس ترجمان کا ٹرمپ کی موجودگی میں تقریب کے دوران فائرنگ سے قبل دیا گیا بیان وائرل

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


’گولیاں چلیں گی‘، وائٹ ہاؤس ترجمان کا ٹرمپ کی موجودگی میں تقریب کے دوران فائرنگ سے قبل دیا گیا بیان وائرل

اسکرین گریب

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا ٹرمپ کی موجودگی میں ایک عشایئے کے دوران فائرنگ کے واقعے سے قبل دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  وائٹ ہاؤس کے  نامہ نگاروں کے سالانہ عشائیے سے چند منٹ قبل کیرولین لیویٹ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا تھا کہ تقریب کے دوران ’کچھ گولیاں چلیں گی‘۔

کیرولین لیوٹ کا یہ جملہ دراصل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ اور طنزیہ اندازِ تقریر کی وضاحت کے لیے استعمال کیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں یہی الفاظ تقریب میں فائرنگ کے واقعے کے تناظر میں توجہ کا مرکز بن گئے۔

اس تقریب کے ریڈ کارپٹ پر کیرولین لیویٹ سے پوچھا گیا کہ عوام صدر کی تقریر کے حوالے سےکیا توقع رکھیں جس پر  انہوں نے کہا کہ ’وہ پوری طرح تیار ہیں۔ آج کی تقریر کلاسک ڈونلڈ ٹرمپ تقریر ہوگی، یہ تقریر مزاحیہ بھی ہوگی دلچسپ بھی اور اس میں کچھ گولیاں  بھی چلیں گی۔ سب کو دیکھنا چاہیے، یہ بہت زبردست ہونے والا ہے‘۔

تاہم کچھ ہی دیر بعد صورتحال یکسر بدل گئی جب مرکزی ہال کے باہر سکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔

واقعے کے فوری بعد سوشل میڈیا پر کیرولین لیویٹ کے  الفاظ تیزی سے وائرل ہو گئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ٹرمپ کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
امریکا کے 61 فیصد عوام نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دے دیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنے والے بحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکی محکمہ خزانہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
امریکی محکمہ دفاع کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے، فوج میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا اختیار ختم ، ایران سے اور جنگ کرنی ہے یا نہیں؟ امریکی کانگریس آج فیصلہ کرے گی
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کا تاثر دے دیا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
گاڑی کے سفر کے دوران پیٹرول کے خرچے میں کمی لانے میں مددگار ٹِرکس
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود ایران سے کویت کی پروازیں دگنا سفر کیوں کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے، آئی اے ای اے
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےگرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹیکساس میں H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈکا انکشاف، اٹارنی جنرل کی کمپنیوں کیخلاف کارروائیاں
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
بوائے فرینڈ کو پیسے دینے سے منع کرنے پر لڑکی نے لڑکے کیساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
مذہبی گروپ کیخلاف جنسی الزامات کی تحقیقات، کئی افراد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا ملے گا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
اسرائیلی بحریہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
امریکاکا ایران کے خلاف پہلی بار ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور، امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026