Skip to content
  • Friday, 1 May 2026
  • 3:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شکیب الحسن نے ایک بار پھر ملک کیلئے کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی

حالیہ پوسٹس

  • کراچی پولیس کی کارروائی، سویابین آئل چوری کرنیوالے 4 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
  • گاڑی کے سفر کے دوران پیٹرول کے خرچے میں کمی لانے میں مددگار ٹِرکس
  • باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
  • سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، ان کیخلاف مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر
  • اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروا دیا: مائیکل کلارک
Headline تازہ ترین

شکیب الحسن نے ایک بار پھر ملک کیلئے کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی

DAILY MITHAN Apr 8, 2026 0


شکیب الحسن نے ایک بار پھر ملک کیلئے کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی

اس وقت میری پوری توجہ صرف کرکٹ پر ہے، میری اپنے کیریئر کے اس آخری مرحلے میں خواہش ہے کہ بنگلادیش کے لیے کھیلوں: شکیب__فوٹو: فائل

بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے ایک بار پھر ملک کے لیے کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

39 سالہ شکیب الحسن نے سوشل میڈیا پر پیغام میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری حالیہ میڈیا سے گفتگو نے کافی بحث چھیڑ دی ہے، اس لیے میں سب کچھ واضح کرنا چاہتا ہوں۔

شکیب نے کہا کہ اس وقت میری پوری توجہ صرف کرکٹ پر ہے، میری اپنے کیریئر کے اس آخری مرحلے میں خواہش ہے کہ بنگلادیش کے لیے کھیلوں، موقع ملا تو بہترین کارکردگی سے ملک کو یادگار پرفارمنسز تحفے میں دینے کی کوشش کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ سیاست کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے اہم ہوتی ہے، کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد میں بھی اپنے ملک کی ترقی میں حصہ ڈالنا چاہتا ہوں، تاہم یہ ضروری نہیں کہ ایسا صرف سیاست کے ذریعے ہی کیا جائے، سیاست کے بغیر بھی ملک کے لیے کام کیا جا سکتا ہے۔

شکیب الحسن کا کہنا ہے کہ البتہ سیاست کے ذریعے چیزیں کرنا زیادہ آسان ہو سکتا ہے، مجھے امید ہے کہ میں اپنے کرکٹ کیریئر کا اختتام سرخ و سبز جرسی میں مسکراہٹ کے ساتھ کروں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسی مقصد کے ساتھ میں بنگلادیش کے عوام سے دعاؤں اور محبت کی درخواست کرتا ہوں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کراچی پولیس کی کارروائی، سویابین آئل چوری کرنیوالے 4 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، ان کیخلاف مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروا دیا: مائیکل کلارک
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب کا ایسا فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب جسے اب تک ماہانہ فیس ادا کرکے ہی استعمال کیا جاسکتا تھا
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے وکیل کا چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ، چالان پھر پیش نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
2015 میں ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق افراد کی تعداد 5000 ہزار سے زائد ہونے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو جواب
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
دہشتگردوں کیلئے سہولتکاری سے طالبان کی توجہ ہٹانے کی کوشش، کابل میں پاکستانی ناظم الامور طلب
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
منافع کے فارمولے پر نظرثانی کے باوجود عوام پر پیٹرولیم قیمتوں کا بھاری بوجھ برقرار
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں مہنگائی کی شرح 8 سے 9 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
126 ڈالر کا تیل جھٹکا، عالمی معیشت کی کمزوری بے نقاب، مہنگائی کا دباؤ دوبارہ بڑھ گیا
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
صدر ٹرمپ اور مذاکرات
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی خبروں کی تردید کردی
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
کمبوڈیا میں گرفتار 54 پاکستانی آن لائن فراڈ میں ملوث تھے، حکام وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر کا جنگ بندی کے خاتمے اور ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اشارہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد میں ہونیوالے ایران امریکا مذاکرات کے بعد سفارتی رابطے اور بات چیت کا سلسلہ جاری ہے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
2 سری لنکن انڈر19 کرکٹرز مبینہ طور پر ہوٹل کے باتھ روم کی ویڈیو بنانے پر گرفتار
DAILY MITHAN Apr 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026