Skip to content
  • Monday, 9 March 2026
  • 11:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سولر پاور لیپ ٹاپ جسے آپ پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں

حالیہ پوسٹس

  • خلیج فارس میں جہاز پر پھنسے پاکستانی ورکرکے والد نے حکومت پاکستان سے مددکی اپیل کردی
  • وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کورونا وبا کے بعدکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
  • متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گرنے سے اماراتی فوج کے 2 اہلکار شہید
  • سرکاری گاڑیوں کو ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کی جائیگی، وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی
Headline تازہ ترین

سولر پاور لیپ ٹاپ جسے آپ پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں

DAILY MITHAN Mar 8, 2026 0


سولر پاور لیپ ٹاپ جسے آپ پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں

یہ وہ لیپ ٹاپ ہے / فوٹو بشکریہ اوکی ٹیل 

ایک چینی کمپنی نے ایسا انوکھا لیپ ٹاپ تیار کیا ہے جو پانی کے اندر بھی کام کرسکتا ہے۔

جی ہاں واقعی اوکی ٹیل نامی کمپنی کا آر جی 14 پی لیپ ٹاپ بظاہر کسی روایتی دفتر کی بجائے میدان جنگ کو مدنظر رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے اس لیپ ٹاپ کے اندر 14 جنریشن انٹیل کور آئی 7 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 16 جی بی ریم اور 512 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

کمپنی کا تو دعویٰ ہے کہ ڈیٹا پراسیسنگ، ملٹی ٹاسکنگ اور ڈائیگناسٹک میں یہ لیپ ٹاپ ڈیسک ٹاپ جتنا بہتر ہے۔

مگر اس کی خاص بات پرفارمنس نہیں بلکہ اس کی مضبوطی ہے۔

یہ آئی پی 68 اور آئی پی 69K سرٹیفائی ہے جس کا مطلب ہے کہ گرد، پانی اور پانی کے دباؤ کو برداشت کرسکتا ہے۔

اس کا وزن 3.7 کلوگرام ہے اور کافی پتلا ہے۔

کمپنی کے مطابق اس لیپ ٹاپ کو آپ پانی میں ڈبو دیں تو بھی اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

لیپ ٹاپ کے اندر 3000 ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ 5200 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے، یعنی ڈوئل بیٹری لیپ ٹاپ ہے۔

لیپ ٹاپ میں سولر چارجنگ کا فیچر موجود ہے اور اس کے لیے ڈیوائس کے اوپر سولر پینل کو دیا گیا ہے تاکہ سورج کی روشنی میں وہ چارج ہوسکے۔

البتہ سورج میں چارج کرنے پر 6 گھنٹوں میں 50 فیصد بیٹری چارج ہوگی۔

14.1 انچ کے ڈسپلے والے لیپ ٹاپ میں 180 ڈگری میگنیٹک پرائیویسی کیمرا موجود ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
خلیج فارس میں جہاز پر پھنسے پاکستانی ورکرکے والد نے حکومت پاکستان سے مددکی اپیل کردی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گرنے سے اماراتی فوج کے 2 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
سرکاری گاڑیوں کو ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کی جائیگی، وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بحریہ نے علاقائی خطرات کے باعث آپریشن محافظ البحرکا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
پیوٹن کی نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
مریم نواز کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
خطے کی کشیدہ صورتحال، بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اکثر افراد کا سانس کیوں پھول جاتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی قیمت کیا ہوگی؟
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی ٹیم کی شاندارکارکردگی، وزیراعظم کا ہرکھلاڑی کیلئے 15لاکھ روپے انعام کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ہم صرف ایک نتھنے سے ہی سانس کیوں لیتے ہیں؟ اس اسرار کا راز جانیں
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
سرکاری محکموں کی میٹنگز 100 فیصد ورچوئل ہونگی، 50 فیصد ورک فرام ہوم نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
افغان سیاستدان احمد مسعود نے دہشتگردوں کے اڈوں کو بے نقاب کردیا
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ کا سیمی فائنل اور فائنل دونوں ہی وقت کا ضیاع تھے، کے آر کے کا بھارتی ٹیم پر طنز
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
انڈونیشیا کا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
بچت پر زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے تیل ذخائر پر بمباری کے بعد’تیزابی بارش‘، پاکستان کو کتنا خطرہ لاحق؟
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
فون بیٹری کو تیزی سے ختم کرنے والی 4 عام ترین عادات
DAILY MITHAN Mar 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026