Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 2:15 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ویسٹ انڈیز نے بھارت کو جیت کیلئے196 رنز کا ہدف دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • ایران میں 1000 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، بیلسٹک میزائل سائٹس پر بھی حملہ کیا: امریکی سینٹرل کمانڈ
  • ایران نےکشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادگی ظاہرکردی، عمان کا دعویٰ
  • صدر زرداری کی ہندو برادری سے ہولی سادگی سے منانےکی اپیل
  • ابوظبی میں ایران کے حملے میں جاں بحق پاکستانی شہری کی شناخت ظاہر کردی گئی
  • امریکی حملےکے بعد ایران نے فیفا ورلڈکپ سے دستبردار ہونےکا عندیہ دے دیا
Headline تازہ ترین

ویسٹ انڈیز نے بھارت کو جیت کیلئے196 رنز کا ہدف دیدیا

DAILY MITHAN Mar 1, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے بھارت کو جیت کیلئے196 رنز کا ہدف دیدیا

فوٹو: رائٹرز

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 کے گروپ 1 کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو جیت کے لیے 196 رنز کا ہدف دیا ہے۔

کلکتہ میں جاری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر  پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ویسٹ انڈیز  نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز  میں 4  وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے روسٹن چیز نے 40، جیس ہولڈر نے 37، رومان پاول نے 34 اور شائی ہوپ نے 32 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب  سے جسپریت  بھمراہ  نے 2  وکٹیں حاصل کیں۔

خیال رہے کہ یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے کوارٹر فائنل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ جو بھی جیتےگا وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران میں 1000 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، بیلسٹک میزائل سائٹس پر بھی حملہ کیا: امریکی سینٹرل کمانڈ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران نےکشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادگی ظاہرکردی، عمان کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
صدر زرداری کی ہندو برادری سے ہولی سادگی سے منانےکی اپیل
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ابوظبی میں ایران کے حملے میں جاں بحق پاکستانی شہری کی شناخت ظاہر کردی گئی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی حملےکے بعد ایران نے فیفا ورلڈکپ سے دستبردار ہونےکا عندیہ دے دیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی زندگی پر ایک نظر
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک 3 امریکی فوجی مارے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش میں ایران کا میزائل حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
امریکا کے اڈے آپ کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خطے کے ممالک کیلئے پیغام
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کا امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، پاکستان کی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 31 پوسٹیں قبضے میں لے لیں گئیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت پر وزیراعظم کااظہار افسوس، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا و اسرائیل کو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا: ایران
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آیت اللہ اعرافی قیادت کونسل کے فقیہ مقرر، کونسل عارضی طور پر سپریم لیڈر کے فرائض انجام دیگی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آنے والے مہینوں میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگا، رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
رجیم چینج کیلئے کسی لیڈر کو مارنا مجرمانہ فعل اور ریاستی دہشتگردی ہے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘پہلی شادی 2023 میں ختم ہوئی تھی’، شعیب کا نجی زندگی پر بات کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت، وزیراعظم نے روس کا دورہ منسوخ کردیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026