Skip to content
  • Friday, 27 February 2026
  • 10:36 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امن کو کمزوری سمجھنے والے مضبوط جواب کیلئے تیار رہیں،کوئی بھی دشمن ہماری پہنچ سے باہر نہیں ہوگا: صدر مملکت

حالیہ پوسٹس

  • افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
  • پاکستان کی کارروائی میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ، افغان فوجیوں نے کئی چیک پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے
  • لاکھوں امریکی اپنے ہی ملک کو کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
  • ایران کی پاک افغان کشیدگی کم کرنے کیلئے مذاکرات میں سہولتکاری اور ہرممکن تعاون کی پیشکش
  • باجوڑ میں دراندازی کی کوشش ناکام، سرحد پار کرنے والے دہشتگرد کو زندہ پکڑلیا گیا
Headline تازہ ترین

امن کو کمزوری سمجھنے والے مضبوط جواب کیلئے تیار رہیں،کوئی بھی دشمن ہماری پہنچ سے باہر نہیں ہوگا: صدر مملکت

DAILY MITHAN Feb 27, 2026 0


امن کو کمزوری سمجھنے والے مضبوط جواب کیلئے تیار رہیں،کوئی بھی دشمن ہماری پہنچ سے باہر نہیں ہوگا: صدر مملکت

فوٹو: فائل

صدر مملکت آصف علی زرداری نے افغان طالبان کی جارحیت کے جواب میں  مسلح افواج کے ردعمل کو جامع اور فیصلہ کن قرار دیدیا۔

صدر مملکت آصف زرداری نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ پاکستان امن اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔  امن کو کمزوری سمجھنے والے مضبوط جواب کے لیے تیار رہیں، کوئی بھی دشمن ہماری پہنچ سے باہر نہیں ہوگا۔

صدر مملکت نے کہا کہ  پاکستان کو معلوم ہے منصوبہ ساز اور سہولت کار کہاں موجود ہیں۔ خونریزی جاری رہی تو ذمہ دار  عناصر ہماری پہنچ سے باہر نہیں ہوں گے۔ قومی سلامتی پر کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ پاکستان دباؤ یا دھمکی سے مرعوب نہیں ہوگا۔

صدر مملکت نے کہا پاکستانی قوم اور افواج وطن کےدفاع کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ہے۔ 5 برس سے دہشت گردی کی کارروائیوں پرشدید تشویش ہے۔ سفارتی کوششوں کے باوجود مثبت پیش رفت نہ ہوسکی۔

یاد رہے کہ پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلااشتعال کارروائی کے جواب میں آپریشن غضب للحق شروع کیا گیا۔

فضائیہ اور بری افواج کے حملوں میں افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان کی کارروائی میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ، افغان فوجیوں نے کئی چیک پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
لاکھوں امریکی اپنے ہی ملک کو کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
ایران کی پاک افغان کشیدگی کم کرنے کیلئے مذاکرات میں سہولتکاری اور ہرممکن تعاون کی پیشکش
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
باجوڑ میں دراندازی کی کوشش ناکام، سرحد پار کرنے والے دہشتگرد کو زندہ پکڑلیا گیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا بھارت کو دو ٹوک جواب
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی اور راولپنڈی میں کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے گرفتار
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان نے حملہ کرکے بھیانک غلطی کی، سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
طالبان نے افغانستان کو بھارت کی کالونی بنا دیا، انشاء اللہ شکست دشمن کا مقدر بنے گی: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
علما کونسل نے فیصلہ کیا کہ آج خطبات جمعہ یوم عزم استحکام پاکستان کے عنوان پر ہوں: طاہراشرفی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، دشمن کو ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
جنگ افغانستان نے شروع کی، ختم پاکستان کرےگا: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک فوج نے افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں کو فتح کرکے قومی پرچم لہرادیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
بیرسٹرگوہر نےعلیمہ خان کو جواب دے دیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کو نقصان سے متعلق دعوے افغانستان میں موجود بھارتی پراکسیزکا پروپیگنڈا ہیں: مشرف زیدی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد افغان طالبان کے سول آبادی پر حملے، خواتین سمیت 5 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، باجوڑ میں مسجدکو بھی نشانہ بنا ڈالا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان کو اندازہ نہیں کہ انہوں نے کس قوم کو للکارا ہے، پاک فوج کے جوان مادر وطن کے تحفظ کیلئے پرعزم
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
ہمارا ایک اور ہمسایہ بھی منہ کی کھا چکا ہے، افغان طالبان رجیم اس پراکسی وار میں بھی منہ کی کھائے گی: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کیخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق، 22 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026