Skip to content
  • Friday, 27 February 2026
  • 4:41 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاک فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد افغان طالبان کے سول آبادی پر حملے، خواتین سمیت 5 افراد زخمی

حالیہ پوسٹس

  • طالبان نے افغانستان کو بھارت کی کالونی بنا دیا، انشاء اللہ شکست دشمن کا مقدر بنے گی: خواجہ آصف
  • علما کونسل نے فیصلہ کیا کہ آج خطبات جمعہ یوم عزم استحکام پاکستان کے عنوان پر ہوں: طاہراشرفی
  • وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، دشمن کو ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: وزیراعظم
  • جنگ افغانستان نے شروع کی، ختم پاکستان کرےگا: فیصل کریم کنڈی
  • پاک فوج نے افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں کو فتح کرکے قومی پرچم لہرادیا
تازہ ترین

پاک فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد افغان طالبان کے سول آبادی پر حملے، خواتین سمیت 5 افراد زخمی

DAILY MITHAN Feb 27, 2026 0


پاک فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد افغان طالبان کے سول آبادی پر حملے، خواتین سمیت 5 افراد زخمی

فوٹو: اسکرین گریب 

پاک فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد افغان طالبان نے سول آبادی پر حملے شروع کر دیے جس میں خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے فائر کئے گئے گولے باجوڑ کے علاقے لغڑئی اور گرد و نواح میں گرے۔ 

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں مارٹر گولے گرنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے جس میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔  زخمی افراد کو خار اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کی جانب سے حملے کے خلاف باجوڑ کے عوام میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج افغان طالبان کے بزدلانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، پاکستان کی سکیورٹی فورسز کسی بھی سرحدی جارحیت کا منہ توڑ اور موثر جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

واضح رہے کہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان نے آپریشن غضب للحق شروع کردیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے افغان طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے اور خوارج بھاگ کھڑے ہوئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان نے پاک افغان سرحد کے مختلف مقامات پر فائرنگ کی، پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے جواب میں ناوگئی سیکٹر باجوڑ، تیراہ خیبر میں بھرپور جواب دیا، چترال سیکٹر پر افغان طالبان کی چیک پوسٹ کو پاکستانی سکیورٹی فورسز نےنشانہ بنا کر تباہ کردیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
طالبان نے افغانستان کو بھارت کی کالونی بنا دیا، انشاء اللہ شکست دشمن کا مقدر بنے گی: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
علما کونسل نے فیصلہ کیا کہ آج خطبات جمعہ یوم عزم استحکام پاکستان کے عنوان پر ہوں: طاہراشرفی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، دشمن کو ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
جنگ افغانستان نے شروع کی، ختم پاکستان کرےگا: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک فوج نے افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں کو فتح کرکے قومی پرچم لہرادیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
بیرسٹرگوہر نےعلیمہ خان کو جواب دے دیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کو نقصان سے متعلق دعوے افغانستان میں موجود بھارتی پراکسیزکا پروپیگنڈا ہیں: مشرف زیدی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، باجوڑ میں مسجدکو بھی نشانہ بنا ڈالا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان کو اندازہ نہیں کہ انہوں نے کس قوم کو للکارا ہے، پاک فوج کے جوان مادر وطن کے تحفظ کیلئے پرعزم
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
ہمارا ایک اور ہمسایہ بھی منہ کی کھا چکا ہے، افغان طالبان رجیم اس پراکسی وار میں بھی منہ کی کھائے گی: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کیخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق، 22 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان کو ہر صورت ایک پرامن ہمسایہ بننا ہوگا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑجواب، متعدد افغان چوکیاں تباہ کردیں
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
عدالت کا عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں 11 مارچ کو مقرر کرنے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 5 بچوں سمیت7 افراد جاں بحق ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
مصنوعی ذہانت کے ماڈلز ایٹمی جنگ شروع کرنے کیلئے انسانوں سے زیادہ خواہش مند
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
چوکے چھکوں کی برسات، بھارت نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں کیخلاف حق دفاع میں ضروری اقدامات جاری رکھیں گے: پاکستان
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 18خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026