Skip to content
  • Wednesday, 17 June 2026
  • 7:59 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑجواب، متعدد افغان چوکیاں تباہ کردیں

حالیہ پوسٹس

  • ملک بھر کیلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
  • ناروے نے عراق کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی
  • سینیگال کیخلاف 2 گول، فرانس کے ایم باپے نے پیلے اور میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
  • محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
  • تیونس نے پہلے میچ میں شکست کے بعد کوچ کو برطرف کر دیا
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑجواب، متعدد افغان چوکیاں تباہ کردیں

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑجواب، متعدد افغان چوکیاں تباہ کردیں

فوٹو: اسکرین گریب/ سوشل میڈیا

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلااشتعال کارروائی کی گئی ہے جس کا سکیورٹی فورسز نے بھرپور اور فوری جواب دیا ہے۔

ایکس پر جاری بیان میں وزارت اطلاعات کا کہنا تھا کہ  افغان طالبان نے غلط اندازہ لگاتے ہوئے خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد کے متعدد مقامات  پر  بلا اشتعال فائرنگ  کی جس کا پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے فوری اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے۔

وزارت اطلاعات کے مطابق چترال، خیبر، مہمند، کرم اور  باجوڑ کے سیکٹرز میں افغان طالبان  فورسز کو سخت جواب دیتے ہوئے بھاری نقصان  پہنچایا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق افغانستان کی جانب بھاری جانی نقصان ہوا ہے جبکہ متعدد چوکیوں اور عسکری سازوسامان کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ  پاکستان اپنی علاقائی سالمیت اور اپنے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ناروے نے عراق کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
سینیگال کیخلاف 2 گول، فرانس کے ایم باپے نے پیلے اور میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
تیونس نے پہلے میچ میں شکست کے بعد کوچ کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
ایم باپے کا جادو چل گیا، سنسنی خیز میچ میں فرانس نے سینیگال کو 1-3 سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی سرزمین پر ایران کے ترانے اور پرچم نے سماں باندھ دیا، اسٹیڈیم میں ایرانی فینز پُرجوش
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
امریکا نے اسرائیل کو ایران کیساتھ معاہدے کی تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا مقام تبدیل کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور کے علاقے سندر میں 5 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں پر سرعام فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں 16 ارب روپے سے زائد مالیت کے پلاٹ اسکینڈل کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
جب آبادی کی بنیاد پر صوبوں کو رقم ملےگی تو کون سا صوبہ آبادی کنٹرول کرنا چاہےگا؟ مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن، 2 افسروں کیخلاف مقدمہ درج
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش زبانی جمع خرچ نہیں ہونی چاہیے، انکو خود چل کرآنا چاہیے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل سچی بات کرتے ہیں، اس لیے مذاکرات کیلئے امریکا ایران نے اُن پر بھرپوراعتماد کیا: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پاس کریگی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
جسم میں وٹامن سی کی کمی کا بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
وائٹ ہاؤس میں 250 سالہ جشن آزادی کی تقریب پر دھماکا خیز ڈرون سے مبینہ حملےکی سازش ناکام بنادی گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نظر ہورہا ہے: سینیٹر دنیش کمار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں میڈیکل داخلہ ٹیسٹ کو لیک ہونے سے روکنے کیلئے ٹیلیگرام پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026