Skip to content
  • Saturday, 21 February 2026
  • 10:08 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا

حالیہ پوسٹس

  • زیر تعمیر گرلز اسکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق
  • گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
  • قیدی اور ’’قیدو‘‘!
  • وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
  • سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
تازہ ترین

سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا

DAILY MITHAN Feb 21, 2026 0


سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طورپر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا، صدر نے اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔

وائٹ ہاؤس کے مطا بق 150 دن کےلیےامریکا درآمد ہونے والی اشیا پر 10فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، بعض اشیا اس عارضی ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔

مستثنیٰ اشیا میں معدنیات،کھاد، دھاتیں اور توانائی کی آلات شامل ہیں۔ زرعی مصنوعات، ادویات اور ادویات کا خام مال بھی درآمدی ڈیوٹی سے متثنیٰ ہوگا، نئی ڈیوٹی کا اطلاق امریکا میکسیکو کینیڈا معاہدے پر نہیں ہوگا۔

اس سے پہلے امریکی سپریم کورٹ نے دوسرے ملکوں پر صدر ٹرمپ کے اضافی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیا تھا، عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ ٹرمپ نے جس قانون کے تحت یہ ٹیرف لگائے وہ قومی ایمرجنسی کے لیے بنایا گیا، قانون ٹرمپ کو اضافی ٹیرف لگانے کی اجازت نہیں دیتا۔ 

ٹرمپ نے  عدالتی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ عدالت کے چند مخصوص ممبران پر شرمندگی محسوس ہو رہی ہے، فیصلے سے دنیا خوش ہوگی مگر اس کی خوشی زیادہ دیر نہیں رہے گی ، ٹیرف سے ملنے والے منافع میں مزید اضافہ ہوگا۔

ٹرمپ نےفیصلہ مایوس کن قرار دیتے ہوئے ساری دنیا پر 10فیصد ٹیرف لگا نے کا اعلان کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
زیر تعمیر گرلز اسکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
قیدی اور ’’قیدو‘‘!
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے، پورے خطے پر قبضہ اسکا حق ہے، امریکی سفیر
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 50 افراد قتل، خواتین اور بچے اغوا کرلیے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
نائب امریکی صدر نے ٹیرف سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ لاقانونیت پر مبنی قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
اب ٹیرف کیلئے دیگر قوانین کا سہارا لیا جائے گا، امریکی وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں ماضی کی سپر اسٹار اداکارہ شبنم سے ملاقات
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
جو چاہوں کرسکتا ہوں، ممالک کی خوشی زیادہ دیگر قائم نہیں رہے گی، ٹیرف غیر قانونی قرار دیے جانے پر ٹرمپ کا ردعمل
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
مانسہرہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کی الٹراساؤنڈ مشین چوری ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد سمیت 5 اضلاع میں آپریشن، 100 سے زائد غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم کورٹ نے شہباز شریف کے عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر غصہ جائز ہے، ذاتی معالج کی ڈیمانڈ پوری نہ کراسکے: علی امین
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی کسی سطح پر کبھی گفتگو نہیں ہوئی: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
بابر کو نمیبیا کیخلاف 11 ویں اوور میں بیٹنگ پر بھیجنے کا فائدہ نہیں تھا، کوچ مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Feb 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026