Skip to content
  • Tuesday, 16 June 2026
  • 12:21 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • صاحبزادہ حامد رضا کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

حالیہ پوسٹس

  • کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی
  • روس کا TU-22 اسٹریٹیجک بمبار طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ
  • کویت کے سابق وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کو غبن اور منی لانڈرنگ کے الزام میں سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی
  • منہ میں چھالوں سے پریشان؟ تو 9 آسان طریقے ان سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
  • ن لیگ نے پی ڈی ایم میں ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا، ن لیگ کی حکومت مفلوج ہے: ایمل ولی
تازہ ترین

صاحبزادہ حامد رضا کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

DAILY MITHAN Feb 20, 2026 0


صاحبزادہ حامد رضا کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فوٹو: فائل

سنی اتحاد کونسل کے رہنما صاحبزادہ حامد کے ایکس اکاؤنٹ پر گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان پر مختلف  سیاسی رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

گزشتہ روز صاحبزادہ حامد رضا کے ایکس اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کی گئی کہ صاحبزادہ حامد رضا کا جیل میں کل ملاقات کا دن ہے کیا ان کے اتحادیوں میں کوئی رہنما ان سے ملاقات کے لیے پہنچا؟  

ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ حامد رضا کو جیل میں 111دن سے زائد ہوچکے ہیں۔

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر  عقیل ملک نے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عملاً ایک ہی شخصیت کے گرد محدود دکھائی دیتی ہے۔ 

بیرسٹر عقیل نے کہا کہ ان کے وہ اتحادی جنہوں نے اپنی پوری جماعت ان کے حوالے کر دی کئی ماہ سے جیل میں ہیں مگر قیادت کی جانب سے ان کے حق میں کوئی مؤثر آواز بلند نہیں کی گئی، یہ طرزِ عمل واضح کرتا ہے کہ جماعت کی توجہ صرف ایک فرد تک محدود ہے۔

اس حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکڑ عباد اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاست  آج نظریے کی نہیں بلکہ ایک شخصیت کی سیاست بن چکی ہے اسے نہ اتحادیوں کی قدر ہے نہ اپنے رہنماؤں کا احترام اور نہ ہی کارکنوں اور اُن کے خاندانوں کی کوئی فکر۔

ڈاکٹر عباد اللہ نے مزید کہا کہ صاحبزادہ حامد رضا جیسے لوگوں نے سب کچھ داؤ پر لگا دیا، مگر آج پارٹی کی ساری توجہ صرف ایک فرد تک محدود ہے۔ سیاست کسی ایک شخصیت کا نام نہیں، بلکہ قربانی دینے والوں کے احترام اور عوامی اعتماد کی امانت ہوتی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا کہ یہ پی ٹی آئی کا ہی نہیں، بنیادی طور پر ان کے لیڈر کا رویہ ہے، جو شخص عمر بھر ساتھ دینے والے اپنے دوست کے جنازے میں شریک نہیں ہوا وہ کسی کا سگا نہیں،  یہی بے اعتنائی، لاپرواہی کا رویہ ان کے کلٹ کا بھی ہے۔

حنا پرویز بٹ نے کہا کہ  وہ لوگ جو ایک شخص کے پیچھے اپنے ملک کا نقصان کرنے پر بھی آمادہ ہیں، کل کو جب انہیں کوئی نہیں پوچھے گا تو احساس زیاں شدید ہوگا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا کہ یہ پی ٹی آئی کے خود غرض اور ایک شخص پر مرکوز کلٹ سیاست کی مثال ہے جس میں اتحادیوں، دیگر  رہنماؤں، کارکنوں یا ان کے خاندانوں کی کوئی عزت نہیں ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کے لیے سب کچھ قربان کردیا مگر یہ جماعت  صرف عمران خان پر ہی مرکوز ہے۔ یہ انتہائی افسوسناک اور بدقسمتی کی بات ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
روس کا TU-22 اسٹریٹیجک بمبار طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
منہ میں چھالوں سے پریشان؟ تو 9 آسان طریقے ان سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
ن لیگ نے پی ڈی ایم میں ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا، ن لیگ کی حکومت مفلوج ہے: ایمل ولی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ امریکی اور اسرائیلی جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
بھارت نے بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ بھی کی گئی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دن کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟ ان کی زبانی جانیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
کیا پنجاب یونیورسٹی نے حیات شخصیات پر پی ایچ ڈی کی پالیسی تبدیل کر دی؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی نے سینٹرل کانٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026