Skip to content
  • Tuesday, 16 June 2026
  • 12:21 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایک کامیاب سفر کی داستان

حالیہ پوسٹس

  • کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی
  • روس کا TU-22 اسٹریٹیجک بمبار طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ
  • کویت کے سابق وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کو غبن اور منی لانڈرنگ کے الزام میں سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی
  • منہ میں چھالوں سے پریشان؟ تو 9 آسان طریقے ان سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
  • ن لیگ نے پی ڈی ایم میں ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا، ن لیگ کی حکومت مفلوج ہے: ایمل ولی
Headline تازہ ترین

ایک کامیاب سفر کی داستان

DAILY MITHAN Feb 20, 2026 0


دل کا رشتہ وی آئی پی میچ میکنگ: ایک کامیاب سفر کی داستان

رشتہ تلاش کرنا زندگی کے اہم ترین فیصلوں میں سے ایک ہے اور یہ صرف دو افراد کا نہیں بلکہ دو خاندانوں، دو سوچوں اور دو زندگیوں کا ملاپ ہوتا ہے۔

 اسی لیے اس عمل میں درست رہنمائی، صبر اور خدا پر مکمل بھروسا بے حد ضروری ہے، جب یہ تینوں عناصر ساتھ ہوں تو نتائج ہمیشہ بہترین اور پائیدار ثابت ہوتے ہیں۔

یہ خوبصورت سفر 5 جنوری کو شروع ہوا، جب لاہور کی ایک باوقار اور خوشحال فیملی نے اپنی 27 سالہ بیٹی کے لیے دل کا رشتہ وی آئی پی میچ میکنگ سروس جوائن کی، بظاہر پروفائل ہر اعتبار سے بہترین تھی مگر ابتدائی مرحلے میں پروفائل کی پریزنٹیشن مؤثر نہ ہونے کی وجہ سے مطلوبہ ردِعمل سامنے نہیں آ رہا تھا۔

دل کا رشتہ وی آئی پی کی ٹیم نے تفصیلی جائزہ لے کر پروفائل کو بہتر انداز میں ترتیب دیا، معلومات کو منظم کیا اور نمایاں نکات کو واضح کیا، جیسے ہی پروفائل کو پروفیشنل انداز میں اپڈیٹ کیا گیا، مثبت رسپانس آنا شروع ہو گیا، اس مرحلے نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا کہ درست رہنمائی اور اسٹریٹیجک پریزنٹیشن کتنی اہمیت رکھتی ہے۔

کلائنٹ کے والد کی ایک واضح اور اصولی ترجیح تھی کہ لڑکا سادہ، شریف اور بااخلاق خاندان سے ہو اورجہیز کی کوئی ڈیمانڈ نہ ہو، یہ ایک مخصوص اور قابلِ قدر شرط تھی لیکن قابل قدر بات یہ ہے کہ پلیٹ فارم پر ایسا میچ موجود تھا جو ان تمام تقاضوں پر پورا اترتا تھا۔

ٹیم کی جانب سے دونوں پروفائلز کی تفصیلات پر غور کیا گیا اور باہمی مشاورت کے بعد پروفائل شیئر کی گئی، ابتدائی ورچوئل ملاقات کسی فیصلے تک پہنچنے میں مدد گار ثابت نہیں ہوئی لیکن مناسب فیڈ بیک اور رہنمائی کے ذریعے کلائنٹ کو مشورہ دیا گیا کہ حتمی فیصلہ صرف بالمشافہ ملاقات کے بعد کیا جائے۔

پھر وہ دن آیا جس کا سب کو انتظار تھا ، دونوں خاندانوں کی بالمشافہ ملاقات کروائی گئی، اسی ملاقات نے تمام ابہام دور کردیے، بات چیت میں ہم آہنگی، اقدار میں مماثلت اور رویّوں میں سادگی نے دونوں خاندانوں کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا اور  بالآخر 18 فروری کو منگنی طے پا گئی۔

یہ صرف ایک کامیاب میچ نہیں تھا بلکہ صبر، اعتماد اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے لکھی گئی ایک خوبصورت داستان تھی، یہ کہانی اس بات کی گواہ ہے کہ جب نیت صاف ہو، رہنمائی درست ہو اور توکل مضبوط ہو تو اللہ بہترین راستے خود کھول دیتا ہے۔

 دل کا رشتہ وی آئی پی میچ میکنگ ایک ایسا پلیٹ فارم بن چکا ہے جہاں رشتے صرف ملتے نہیں، بلکہ سمجھ بوجھ، اعتماد اور رازداری کے ساتھ قائم ہوتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
روس کا TU-22 اسٹریٹیجک بمبار طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
منہ میں چھالوں سے پریشان؟ تو 9 آسان طریقے ان سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
ن لیگ نے پی ڈی ایم میں ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا، ن لیگ کی حکومت مفلوج ہے: ایمل ولی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ امریکی اور اسرائیلی جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
بھارت نے بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ بھی کی گئی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دن کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟ ان کی زبانی جانیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
کیا پنجاب یونیورسٹی نے حیات شخصیات پر پی ایچ ڈی کی پالیسی تبدیل کر دی؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی نے سینٹرل کانٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026