Skip to content
  • Friday, 20 February 2026
  • 2:03 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایڈہاک صدر پی ایچ ایف کا ذمہ داریاں سنبھالتے ہی کپتان ہاکی ٹیم پر پابندی ختم کرنیکا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنا چاہتی ہوں: ماہرہ خان
  • پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے
  • 6 سیاروں کو آپ آسمان پر کب اور کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
  • لاہور بورڈ کے امتحانات کے طریقہ کار میں تبدیلی، پریکٹیکل کے پیپرز کی ای مارکنگ کی جائیگی
  • اسلام آباد میں ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کا میاں بیوی پر تشدد، ویڈیو وائرل
Headline تازہ ترین

ایڈہاک صدر پی ایچ ایف کا ذمہ داریاں سنبھالتے ہی کپتان ہاکی ٹیم پر پابندی ختم کرنیکا اعلان

DAILY MITHAN Feb 20, 2026 0


ایڈہاک صدر پی ایچ ایف کا ذمہ داریاں سنبھالتے ہی کپتان ہاکی ٹیم پر پابندی ختم کرنیکا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا__فوٹو: فائل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہیں کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد بٹ پر  عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ابھی جو بھی اقدام کروں گا وہ شارٹ ٹرم بنیادوں پر کروں گا، ہاکی کے فروغ اور بحالی کے لیےہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع کر دیےہیں، اعتماد کی بحالی اور ٹیم مینجمنٹ کی ازسرِ نو تشکیل نو پرکام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوچنگ اور ٹریننگ کے نظام میں بہتری اور ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانا جائے گا، کھلاڑی صرف ٹریننگ اورمیچز پرتوجہ دیں، انتظامی امور فیڈریشن سنبھالےگی، تمام فیصلے شفافیت اور میرٹ کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔

چارج سنبھالنے کے بعد ایک بیان میں محی الدین وانی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے وقت بہت کم رہ گیا ہے، اس لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، آج یا کل سے تربیتی کیمپ کا آغاز کر دیا جائے گا۔

ایڈہاک صدر کا کہنا تھا کہ کپتان عماد بٹ پر عائد پابندی ہٹانے کا اعلان کرتا ہوں، کھلاڑیوں سے ملاقات کر کے ہاکی کی بہتری کے لیے اہم فیصلے کروں گا۔

خیال رہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سابق صدر طارق بگٹی نے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر پابندی عائد کرکے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کیا تھا۔

حکومتی فیصلے کے تحت محی الدین احمد وانی سیکرٹری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کو فیڈریشن کا ایڈہاک صدر مقرر کیا گیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنا چاہتی ہوں: ماہرہ خان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
6 سیاروں کو آپ آسمان پر کب اور کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور بورڈ کے امتحانات کے طریقہ کار میں تبدیلی، پریکٹیکل کے پیپرز کی ای مارکنگ کی جائیگی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد میں ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کا میاں بیوی پر تشدد، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
سولجربازار میں گیس لیکج کے باعث عمارت میں دھماکا، ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا اور بورڈ آف پیس کے درمیان غزہ کی بحالی کیلئے اسٹریٹیجک معاہدہ طے پاگیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ہیڈ کوچ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے کا سارا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ گروپس کے لیے بہترین فیچر متعارف جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
سحری کا افضل وقت کیا ہے ؟
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
کیا تراویح 20 رکعات پڑھنا ہی ضروری ہے؟
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ثانیہ اشفاق نے سابق شوہر عماد وسیم کی دھمکیوں والی واٹس ایپ چیٹس شیئر کردیں
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں یو ایف اوز اورخلائی مخلوق پر نئی بحث، ٹرمپ کی دلچسپ معلومات سامنے لانے کی ہدایت
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ترقی کی منازل طےکررہا ہے، اب کوئی ہمیں روک نہیں سکتا: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
انسانی اسمگلنگ کے عالمی گروہ کا اہم کارندہ گوجرانوالہ سے گرفتار
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
بورڈ آف پیس میں پاکستان کی پزیرائی کامیاب خارجہ پالیسی کی عکاس ہے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
نجی طور پر اطمینان اور عوام میں شکوک کا اظہار، عمران کے طبی معائنے کی اندرونی کہانی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پھنس گئی جان شکنجے اندر
DAILY MITHAN Feb 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق اور پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026