Skip to content
  • Friday, 20 February 2026
  • 5:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزرکو رہاکردیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • جنگ نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو دشمن کے اڈوں اور اثاثوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران کا دوٹوک پیغام
  • رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری
  • بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
  • ٹرمپ کا ایران کو جوہری معاہدے پر مجبور کرنے کیلئے محدود فوجی کارروائی پر غور
  • برطانیہ کا ایران کیخلاف کارروائی کیلئے امریکاکو اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار
Headline تازہ ترین

سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزرکو رہاکردیا گیا

DAILY MITHAN Feb 20, 2026 0


سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزرکو رہاکردیا گیا

فوٹو: فائل

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے بھائی اور سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو رہا کردیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کی گاڑی کو  تھانے سے نکلتے دیکھا گیا جس میں  اینڈریو ماؤنٹ بیٹن  پچھلی نشست پر بیٹھے نظر آئے۔

کمسنوں سے جنسی تعلق کےمجرم جیفری ایپسٹین کو خفیہ سرکاری دستاویز کی فراہمی کےشبہہ میں اینڈریو کو صبح گرفتار کیا گیا تھا،اینڈریوکو عام شخص کی طرح جیل میں رکھا گیا۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کراؤن پراسیکیوشن کے مطابق اس جرم کی زیادہ سے زیادہ سزا عمر قید ہے تاہم اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کے معاملے میں عمر قید سزا کا امکان نہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اینڈریو کو قانونی کارروائی یا جیل جانے کے لیے کوئی استثنیٰ حاصل نہیں۔ سابق شہزادے کی گرفتاری سے قبل بادشاہ یا بکنگھم پیلس کو آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔

اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر حالیہ دور میں گرفتار کیے گئے برطانیہ کے پہلے شاہی فرد ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
جنگ نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو دشمن کے اڈوں اور اثاثوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران کا دوٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا ایران کو جوہری معاہدے پر مجبور کرنے کیلئے محدود فوجی کارروائی پر غور
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
برطانیہ کا ایران کیخلاف کارروائی کیلئے امریکاکو اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی جانب سے ڈیل مسترد کرنے کی بات پر رانا ثناء اللہ نے وضاحت کردی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے الزامات کا بھانڈا پھوڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کی سیاست دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کو بھی آلودہ کرنے لگی، پاکستانی پلیئرز کو پک نہ کرنے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
فرح گوگی اور انکے شوہرکیخلاف فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت ایک اور مقدمہ درج
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی، وزیر اعظم شہباز شریف کو گلے لگا لیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے، روس نے خبردار کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کیلئے پاکستان اور امریکا کا باضابطہ تعاون شروع، مفاہمتی یادداشت پر دستخط
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
ہاکی فیڈریشن کا صدر نہیں بن رہا، لیکن یہ بحران ختم ہونے تک ہم کھلاڑیوں کی مدد کرتے رہیں گے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
احمد شہزاد کو دیکھ کر کرکٹ شروع کی، وہ میرے آئیڈل ہیں: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
واشنگٹن میں ٹرمپ کی زیر صدارت بورڈ آف پیس کا اجلاس جاری، شہباز شریف بھی شریک
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
حیدر آباد کنگز مین نےگلین میکسویل کو سائن کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دے دی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پولیس نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن کو گرفتار کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ماہ رمضان کی وہ عام عادات جو پیٹ پھولنے اور گیس کا شکار بنا دیتی ہیں
DAILY MITHAN Feb 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق اور پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026