Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 8:25 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دل کی اچھی صحت کیلئے رات کے کھانے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
  • امریکا ایران معاہدہ طے پانےکے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
  • فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان
  • امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
  • سینئر اہلکار ایرانی وزارت خارجہ
Headline تازہ ترین

دل کی اچھی صحت کیلئے رات کے کھانے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟

DAILY MITHAN Feb 16, 2026 0


دل کی اچھی صحت کیلئے رات کے کھانے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟

یہ بات ایک طبی تحقیق مین سامنے آئی / فائل فوٹو

رات کو کھانے کا بہترین وقت کونسا ہے جس سے دل کی صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟

اس سوال کا جواب ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔

امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ رات کے کھانے کا وہ بہترین وقت کونسا ہوتا ہے جس سے دل اور میٹابولک صحت بہتر ہوتی ہے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ درمیانی عمر کے افراد میں اس وقت دل اور میٹابولک امراض کا خطرہ بڑھتا ہے جب وہ رات کو سونے سے کچھ دیر قبل کھانا کھاتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق سونے سے کم از کم 3 گھنٹے قبل رات کا کھانا کھانے سے دل اور میٹابولزم کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔

محققین نے بتایا کہ پوری رات کو بھوکا رہنے سے جسم کی اندرونی گھڑی کے افعال بہتر ہوتے ہیں جس سے دل، میٹابولزم اور نیند کو فائدہ ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ صرف اسی بات کو دیکھنا ضروری نہیں کہ آپ نے کتنی مقدار میں کھانا کھایا بلکہ یہ بھی ضروری ہے کہ آپ سونے سے کافی دیر قبل کھانا جزوبدن بنالیں۔

تحقیق میں شامل 90 فیصد افراد نے رات کے کھانے کے طے شدہ وقت کو اپنایا تو ان کی دل اور میٹابولزم کی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔

ساڑھے 7 ہفتے تک جاری رہنے والی تحقیق میں دیکھا گیا تھا کہ سونے سے 3 گھنٹے قبل کھانا کھانے والے افراد اور سونے سے کچھ دیر قبل کھانا کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ سونے اور رات کے کھانے کے درمیان 3 گھنٹے کے وقفے سے رات کے وقت بلڈ پریشر کی سطح میں ساڑھے 3 فیصد اور دھڑکن کی رفتار میں 5 فیصد کمی آئی۔

تحقیق میں بتایا کہ یہ کمی دل کی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔

تحقیق میں 36 سے 75 سال کی عمر کے 39 ایسے افراد شامل کیے گئے تھے جن کا جسمانی وزن زیادہ تھا یا موٹاپے کے شکار تھے۔

ان افراد میں دن کے وقت بلڈ شوگر کی سطح بھی بہتر ہوئی اور لبلبہ زیادہ مؤثر طریقے سے کام کرنے لگا۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل Arteriosclerosis, Thrombosis, and Vascular Biology میں شائع ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
سینئر اہلکار ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
100سے زائد برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا لندن میں اسرائیلی رئیل اسٹیٹ ایونٹ کو منسوخ کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
جواد احمد معصوم آدمی ہیں، ان کیلئے بڑی دعائیں مانگی ہیں: ابرار الحق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
سانحہ بلدیہ فیکٹری کے متاثرین اور مزدور تنظیموں نےکیس دوبارہ کھولنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی پرولیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، اسپین کیخلاف 1-5 سے شکست
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال کالعدم ایکشن کمیٹی کی پیدا کردہ ہے: قائم مقام صدرآزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
چکوال:سی سی ڈی اہلکارکی مبینہ فائرنگ سے 9 سالہ بچی کی ہلاکت کی تفتیش سی سی ڈی کے ہی سپرد
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے171 رنز کا ہدف دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکا کو ایران پر حملےکی ہمت نہ ہوتی، عامر ڈوگر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زائد کی کرپشن ہوئی، ہم دباؤ قبول نہیں کر رہے سزا دلانا چاہتے ہیں: وزیرمحنت سندھ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
صنعتکار عارف حبیب نے بجٹ میں لیےگئے اقدامات سے سرمایہ کاری میں اضافہ انتہائی مشکل قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
انڈے کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے افراد کی پولیس بکتربندپرفائرنگ، 30 سے زائد گولیاں ماری گئیں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں ٹائیگر کے کتنے چہرے چھپے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے پہلے کھرب پتی ایلون مسک کا گھر آپ کو دنگ کر دے گا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
DAILY MITHAN Jun 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026