ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم مینجمنٹ بھارت کے خلاف میچ کے لیے 11 رکنی ٹیم کا فیصلہ میچ سے قبل کرےگی، فخر زمان کو نہ کھلانے سے متعلق بتا دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ نافع اور سلمان مرزا سے متعلق فیصلہ پچ دیکھ کر کیا جائےگا۔
ذرائع کے مطابق سلمان مرزا کو کھلایا گیا تو فہیم اشرف ڈراپ ہوں گے تاہم شاہین آفریدی کی حتمی ٹیم میں شمولیت یقینی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ابھیشک شرما کے خلاف عثمان طارق سے نئی گیند کرانےکی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔


























Leave a Reply