Skip to content
  • Sunday, 15 February 2026
  • 3:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چیئرمین پی سی بی کی کولمبو میں قومی کرکٹرز سے ملاقات، شاہینوں کا حوصلہ بڑھایا

حالیہ پوسٹس

  • آئی فون سستی سے چارج ہو رہا ہے؟ تو ایک فیچر اس کی وجہ ہوسکتا ہے
  • پاکستان کیخلاف بھارتی ٹیم میں ابھیشیک شرما کی واپسی، ٹیم کے نام بھی سامنے آگئے
  • بہن بھائی نے ملکر باپ کو مبینہ طورپرقتل کردیا
  • مایہ ناز بھارتی کرکٹر نے بھی بھارت کے ہینڈ شیک نہ کرنے کے اقدام کو احمقانہ قرار دیدیا
  • ویسٹ انڈیز نے نیپال کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
Headline تازہ ترین

چیئرمین پی سی بی کی کولمبو میں قومی کرکٹرز سے ملاقات، شاہینوں کا حوصلہ بڑھایا

DAILY MITHAN Feb 15, 2026 0


چیئرمین پی سی بی کی کولمبو میں قومی کرکٹرز سے ملاقات، شاہینوں کا حوصلہ بڑھایا

چیئرمین پی سی بی نےکھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اورعزم و جذبے کو سراہا۔ اسکرین گریب

کولمبو: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔

چیئرمین پی سی بی نے کولمبو میں قومی کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران ان کا حوصلہ بڑھایا اورعزم و جذبے کو  سراہا۔

محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، اس موقع پر کپتان سلمان آغا،ہیڈ کوچ مائیک ہیسن،منیجر نوید اکرم چیمہ، تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف بھی موجود تھا۔

اس کے علاوہ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد ملاقات میں موجود تھے۔ علاوہ ازیں چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر،ڈائریکٹر میڈیا عامر میر بھی موجود تھے۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی اور توقع ہے کہ آج کا میچ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور چیئرمین آئی سی سی جے شاہ ایک ساتھ دیکھیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آئی فون سستی سے چارج ہو رہا ہے؟ تو ایک فیچر اس کی وجہ ہوسکتا ہے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کیخلاف بھارتی ٹیم میں ابھیشیک شرما کی واپسی، ٹیم کے نام بھی سامنے آگئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بہن بھائی نے ملکر باپ کو مبینہ طورپرقتل کردیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
مایہ ناز بھارتی کرکٹر نے بھی بھارت کے ہینڈ شیک نہ کرنے کے اقدام کو احمقانہ قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیز نے نیپال کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ، 3 ماہ کی ڈیڈلائن مقرر
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
فوٹوشوٹ کراتی دلہن کا بیگ چور لے اڑا، لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی سے محروم
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایمانداری کی ایک اور مثال، موٹروے پولیس نے ملنے والے 53 لاکھ روپے مسافر کو لوٹا دیے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
سب سے پہلے بنگلہ دیش، نومنتخب طارق رحمان کا اسلام آباد اور دہلی کو پیغام
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز میں داخل
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
کرپشن کیخلاف اقدامات، وزیراعظم کا ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ کا آزادانہ جائزہ لینے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں بجلی چوری کیخلاف ایک اور بڑی کارروائی، 55 لاکھ سے زائد مالیت کی چوری پکڑی گئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
چولستان جیپ ریلی، 4 خواتین ڈرائیورز سمیت 79 ریسرز نے طویل ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہونے لگے، بھرپور ٹاکرے کے امکانات روشن
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
شہباز شریف کی قیادت
DAILY MITHAN Feb 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026