Skip to content
  • Sunday, 15 February 2026
  • 10:08 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان طویل عرصے بعد بیٹوں کی آواز سن کر انتہائی خوش تھے، علیمہ خان

حالیہ پوسٹس

  • ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق
  • ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
  • کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
  • پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہونے لگے، بھرپور ٹاکرے کے امکانات روشن
  • شہباز شریف کی قیادت
Headline تازہ ترین

عمران خان طویل عرصے بعد بیٹوں کی آواز سن کر انتہائی خوش تھے، علیمہ خان

DAILY MITHAN Feb 15, 2026 0


عمران خان طویل عرصے بعد بیٹوں کی آواز سن کر انتہائی خوش تھے، علیمہ خان

فوٹو: فائل

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کو طویل عرصے بعد بیٹوں کی آواز  سن کر انتہائی خوشی ہوئی۔

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں علیمہ خان نے لکھا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے بتایا کہ بات چیت تقریباً 20 منٹ تک جاری رہی اور  طویل عرصے کے بعد آواز سن کر والد انتہائی خوش تھے۔

علیمہ خان نے لکھا کہ ہمیں علاج کیلئے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا انتظار ہے، ذاتی معالجین کی نگرانی میں ماہر ڈاکٹرز سے فوری علاج کا مطالبہ کرتے ہیں۔

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ بروقت علاج میں تاخیر سے بانی پی ٹی آئی کی بینائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اس معاملے میں مزید تاخیر ناقابلِ قبول ہے، مستقل نقصان سے بچاؤ کے لیے فوری اقدامات  ضروری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہونے لگے، بھرپور ٹاکرے کے امکانات روشن
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
شہباز شریف کی قیادت
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کا اڈیالہ جیل میں علاج کا تمام ریکارڈ طلب
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ایران سے معاہدہ چاہتے ہیں، وہ خامنہ ای سے ملنے کو بھی تیارہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
انتظار کی گھڑیاں ختم، دنیائےکرکٹ کا سب سے بڑا دنگل سجنےکو تیار، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انسانوں میں خود غرضی کا علاج ڈھونڈ نکالا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر عمران خان کی اسپتال منتقلی قبول نہیں: پی ٹی آئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
جماعت اسلامی کا پولیس تشدد کیخلاف آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ کا بغیر اجازت شادی پر شوہرکو پہلی بیوی کو 10لاکھ روپے حق مہرکی رقم فوری دینےکا حکم
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
باچاخان یونیورسٹی چارسدہ، غیرملکی ترانہ پڑھنے پر 4 طلبا یونیورسٹی سے فارغ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
جیونیوز کی خصوصی نشریات، شہرت یافتہ کھلاڑی، تجزیہ کار اور ماہرین رائے دیں گے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کرسکیں: علی امین گنڈا پور
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
اس حکومت اور 18ویں ترمیم کو ردکرتے ہیں،لعنت ہے ایسی وزارت پرکہ میرےبچےگٹر میں گرکر مرجائیں: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کو شکست دیکر جنوبی افریقی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈھاکا:الیکشن میں کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار حریف امیدوار کے گھر پہنچ گئے، والدہ سے مل کر رو پڑے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026