Skip to content
  • Saturday, 14 February 2026
  • 7:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی ناقص سکیورٹی کا پردہ چاک کردیا

حالیہ پوسٹس

  • بتایا گیا ہے حکومت عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لیجانے کیلئے رضامند ہے: سلمان اکرم راجا
  • صوبوں کی تقسیم کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے، خالد مقبول صدیقی
  • عمران خان کا ماہرینِ امراضِ چشم ایک خصوصی طبی ادارے میں علاج کریں گے: عطا تارڑ
  • پاکستانی اسپنر کا خوف، بھارتی بیٹرز کی عثمان طارق کے بولنگ ایکشن والے بولرز کیساتھ پریکٹس
  • انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو با آسانی 5 وکٹوں سے مات دے دی
Headline تازہ ترین

بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی ناقص سکیورٹی کا پردہ چاک کردیا

DAILY MITHAN Feb 14, 2026 0


بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی ناقص سکیورٹی کا پردہ چاک کردیا

 رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں دہلی سے 800 سے زائد افراد لاپتہ ہوئے، بھارتی جریدے دی ہندو کی رپورٹ/ فائل فوٹو 

نئی دہلی: بھارتی جریدے نے ہندو انتہا پسند مودی سرکاری کی ناقص سکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصرکی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔  

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں دہلی سے 800 سے زائد افراد لاپتہ ہوئے۔

جریدے دی ہندو کے مطابق مودی حکومت کی غفلت کے باعث تقریباً 8 فیصد افراد اور 10 فیصد بچے نئی دہلی سے لاپتہ ہو جاتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دہلی میں روزانہ اوسطاً 60 سے زائد افراد لاپتہ ہو رہے ہیں جن میں  بچے بھی شامل ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق 2017 سے 2023 کے دوران دہلی میں سالانہ اوسطاً 13 ہزار خواتین اور 4 ہزار کمسن لڑکیوں کی گمشدگی کی اطلاعات سامنے آئیں۔

بھارتی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ادارے لاپتہ رپورٹ کیے گئے بچوں کی بڑی تعداد تاحال بازیاب کرانے میں ناکام رہے ہیں جو حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بتایا گیا ہے حکومت عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لیجانے کیلئے رضامند ہے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
صوبوں کی تقسیم کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے، خالد مقبول صدیقی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کا ماہرینِ امراضِ چشم ایک خصوصی طبی ادارے میں علاج کریں گے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اسپنر کا خوف، بھارتی بیٹرز کی عثمان طارق کے بولنگ ایکشن والے بولرز کیساتھ پریکٹس
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو با آسانی 5 وکٹوں سے مات دے دی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں، توقع ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، کل کولمبو کا موسم کیسا رہے گا، بارش کے کتنے امکانات ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
عثمان طارق مختلف کرکٹر ہیں لیکن ہتھیار نہیں ڈال سکتے، ہم نے پلان کیا ہوا ہے: بھارتی کپتان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
‘علاج ان کا بنیادی حق ہے’، شاہد آفریدی کا عمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر بیان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ناجائز مطالبات کیلئے پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے کا کوئی قانونی حق نہیں: اختیار ولی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان، رقم 20 ارب سے بڑھا کر 38 ارب روپے کردی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ہانیہ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں؟ وائرل ویڈیو کی اصل کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن کے گل پلازہ کے دورے اور سوالات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ، آرمی ٹیکنیکل ونگ کے افسران تعینات ہونگے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
سیلیکون تھمب سے کراچی کے شہری کی موبائل سم نکلوالی گئی، لاکھوں روپے سے محروم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی اور جے شاہ کے اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026