Skip to content
  • Saturday, 14 February 2026
  • 6:24 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم

حالیہ پوسٹس

  • ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، کل کولمبو کا موسم کیسا رہے گا، بارش کے کتنے امکانات ہیں؟
  • عثمان طارق مختلف کرکٹر ہیں لیکن ہتھیار نہیں ڈال سکتے، ہم نے پلان کیا ہوا ہے: بھارتی کپتان
  • ‘علاج ان کا بنیادی حق ہے’، شاہد آفریدی کا عمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر بیان
  • عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی
  • ناجائز مطالبات کیلئے پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے کا کوئی قانونی حق نہیں: اختیار ولی
Headline تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم

DAILY MITHAN Feb 14, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم

کل ایک بڑا میچ ہے، بھارت سے میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کنڈیشن دیکھ کر کریں گے: سلمان علی آغا۔ فوٹو فائل

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف بڑے میچ سے قبل اسپنر عثمان طارق کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔

کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا ہمارے لیے یہ سب کھلاڑی ایک جیسے ہیں، عثمان طارق کو آپ سب نے بنایا، وہ ہمارے لیے ٹرمپ کارڈ ہیں۔

ان کا کہنا تھا عثمان طارق کے بولنگ ایکشن سے متعلق بات چلتی رہی ہے، عثمان طارق دو مرتبہ کلیئر ہوچکا، پتا نہیں اس کے ایکشن پر بات کیوں ہو رہی ہے، لیکن عثمان طارق پر اس سب کا کوئی اثر نہیں پڑتا، کسی کی رائے کو روک نہیں سکتے، سب کو اجازت ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل بھی ایک بڑے لیول کا میچ ہوگا، ہم تیار ہیں ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہے، یہاں کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہیں اور پچ کا بھی علم ہے، بارش کا کچھ نہیں کر سکتے، اگر بارش کی وجہ سے اوور کم ہوتے ہیں تو اس کا بھی پلان کر رکھا ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا میرے لیے تمام 15 کھلاڑی اہم ہیں، کوئی بھی کھیل سکتا ہے، کنڈیشنز کو دیکھ کر ہی اپنی پلیئنگ الیون بنائیں گے، بابر اعظم رنز کر رہے ہیں، ہمارے لیے پریشانی کی بات نہیں ہے، امید ہے بابراعظم کل بھی رنز کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں سلمان علی آغا کا کہنا تھا انڈیا کے خلاف ہمارا ورلڈ کپ میں پاکستان کا ریکارڈ اچھا نہیں رہا، لیکن ہم نے تاریخ سے سیکھا ہے اور کوشش ہو گی کہ کل اچھا کھیلیں، انڈیا کی پوری پلئینگ الیون کے لیے پلان کیا ہوا ہے۔

بھارت کے جارح مزاج بیٹر ابھیشک شرما سے متعلق سوال پر پاکستان کے کپتان نے کہا امید ہے ابھشک کی ری کوری اچھی ہو رہی ہو گی اور وہ اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

انہوں نے کہا جب آپ کپتانی کر رہے ہیں ہوتے ہیں تو یہ اضافی ذمے داری ہوتی ہے، دباؤ بھی ہوتا ہے، آپ ملک کی نمائندگی کر رہے ہوتے ہیں تو سب کی نظریں آپ پر ہوتی ہیں، ہمیں میدان میں اچھی کرکٹ کھیلنا ہو گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، کل کولمبو کا موسم کیسا رہے گا، بارش کے کتنے امکانات ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
عثمان طارق مختلف کرکٹر ہیں لیکن ہتھیار نہیں ڈال سکتے، ہم نے پلان کیا ہوا ہے: بھارتی کپتان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
‘علاج ان کا بنیادی حق ہے’، شاہد آفریدی کا عمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر بیان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ناجائز مطالبات کیلئے پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے کا کوئی قانونی حق نہیں: اختیار ولی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی ناقص سکیورٹی کا پردہ چاک کردیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان، رقم 20 ارب سے بڑھا کر 38 ارب روپے کردی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ہانیہ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں؟ وائرل ویڈیو کی اصل کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن کے گل پلازہ کے دورے اور سوالات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ، آرمی ٹیکنیکل ونگ کے افسران تعینات ہونگے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
سیلیکون تھمب سے کراچی کے شہری کی موبائل سم نکلوالی گئی، لاکھوں روپے سے محروم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی اور جے شاہ کے اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
خون کے لوتھڑے کے باعث آنکھ شدید متاثر ہوچکی، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کیلئے امیگریشن کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
آئرش بیٹرز نے اومانی بولرز کا بھرکس نکال دیا، 236 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے، کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، ایران کا ایک بار پھر اس پر کسی قسم کے مذاکرات سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
راجن پور کا کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرالیا گیا ہے: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026