Skip to content
  • Friday, 6 February 2026
  • 10:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سنجیدہ رشتوں کی ڈیجیٹل پہچان

حالیہ پوسٹس

  • بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر چھٹی بار انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا
  • دنیا میں ہارٹ اٹیک سمیت امراض قلب کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
  • رواں مالی سال ساڑھے 10 ارب ڈالر کی ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر ادا کردیے: گورنر اسٹیٹ بینک
  • ترامیم پولیس کو سیاسی آلہ بنا دیتی ہیں، پشاور ہائیکورٹ نے کے پی پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کالعدم قرار دے دیا
Headline تازہ ترین

سنجیدہ رشتوں کی ڈیجیٹل پہچان

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


دل کا رشتہ: سنجیدہ رشتوں کی ڈیجیٹل پہچان

دل کا رشتہ صارفین کو اپنی ترجیحات کے مطابق رشتے تلاش کرنے کی سہولت دیتا ہے جہاں تعلیم، پیشہ، عمر اور خاندانی پس منظر جیسے اہم پہلوؤں کو اہمیت دی جاتی ہے— فوٹو:فائل

رشتہ صرف ایک تعلق نہیں ہوتا، یہ دو خاندانوں، سوچوں اور زندگیوں کا مضبوط بندھن ہوتا ہے۔

اسی حساس حقیقت کو سمجھتے ہوئے دل کا رشتہ ایپ وجود میں آئی تاکہ رشتہ تلاش کرنے کا عمل محض اسکرین تک محدود نہ رہے بلکہ اعتماد، عزت اور سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھے۔

آج جب زیادہ تر ایپس وقتی بات چیت اور غیر واضح ارادوں کا ذریعہ بن چکی ہیں، دل کا رشتہ کا پلیٹ فارم یہ واضح پیغام دے رہا ہے کہ یہاں ہر قدم نیت کی صفائی کے ساتھ اٹھایا جاتا ہے۔

اس ایپ پر موجود پروفائلز نہ صرف مستند ہوتے ہیں بلکہ خاندانی اقدار اور معاشرتی ہم آہنگی کو بھی مدِنظر رکھا جاتا ہے۔

دل کا رشتہ صارفین کو اپنی ترجیحات کے مطابق رشتے تلاش کرنے کی سہولت دیتا ہے جہاں تعلیم، پیشہ، عمر اور خاندانی پس منظر جیسے اہم پہلوؤں کو اہمیت دی جاتی ہے۔ ایپ کا سادہ اور محفوظ انٹرفیس صارفین کو ایک مثبت اور پُرسکون تجربہ فراہم کرتا ہے جس میں رازداری کو اولین ترجیح حاصل ہے۔

ان افراد کے لیے جو جلد اور معیاری فیصلہ چاہتے ہیں، دل کا رشتہ وی آئی پی سروس ایک مؤثر حل ہے۔ ذاتی میچ میکنگ، محدود پروفائلز اور مکمل رازداری کے ساتھ یہ سروس رشتہ تلاش کرنے کے عمل کو آسان اور باوقار بنا دیتی ہے۔

اگر آپ بھی زندگی کے سب سے اہم فیصلے کے لیے ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم کی تلاش میں ہیں تو دل کا رشتہ ایپ آپ کے لیے درست انتخاب ہےکیونکہ یہاں رشتے بنائے نہیں جاتے، نبھائے جاتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر چھٹی بار انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا میں ہارٹ اٹیک سمیت امراض قلب کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
رواں مالی سال ساڑھے 10 ارب ڈالر کی ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر ادا کردیے: گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
ترامیم پولیس کو سیاسی آلہ بنا دیتی ہیں، پشاور ہائیکورٹ نے کے پی پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کالعدم قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
غذائی مقدار میں کمی لائے بغیر بھی موٹاپے سے نجات پانے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی: میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
وزیر دفاع کا اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کا اے آئی ویڈیو سروس وائبز کی ایپ تیار کرنیکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد کی مسجد میں حملہ کرنیوالے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی، افغانستان سے تربیت حاصل کی: ذرائع
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون متعارف ہونے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا سب سے لمبا جنگلی سانپ انڈونیشیا میں دریافت
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد سانحے کے بعد 25 ایمبولینسز روانہ، راولپنڈی کے تمام اسپتال ہائی الرٹ پر ہیں: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
اب یہی رہ گیا ہے کہ عثمان طارق اپنے گلے میں لکھ کر ڈال لیں میں کلیئر ہوں: سلمان علی آغا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت غیرمنصفانہ رویہ اور نامعلوم شرائط عائد کررہا ہے: سری لنکن رکن پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں جیمنائی پر مبنی ایک اہم فیچر متعارف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026