Skip to content
  • Thursday, 5 February 2026
  • 11:14 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی جارحیت کشمیریوں کے حوصلے نہیں توڑسکی،کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھےگا: فیلڈ مارشل

حالیہ پوسٹس

  • سری لنکا کی پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی درخواست
  • پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گرما گرمی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
  • سعودی وزارت حج و عمرہ
  • آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ سے باہر کیے جانے کے بعد بنگلادیش کا اپنا ٹی 20 ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان
  • سندھ حکومت کا ڈی پورٹ افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ
تازہ ترین

بھارتی جارحیت کشمیریوں کے حوصلے نہیں توڑسکی،کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھےگا: فیلڈ مارشل

DAILY MITHAN Feb 5, 2026 0


بھارتی جارحیت کشمیریوں کے حوصلے نہیں توڑسکی،کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھےگا: فیلڈ مارشل

فوٹو: آئی ایس پی آر

سربراہ پاک فوج  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نےکہا ہےکہ کشمیر  جلد  آزادی کی نئی صبح دیکھےگا  جو  اہل کشمیر کی  اجتماعی خواہش  اور  مقدر  ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کا دورہ کیا اور جموں وکشمیر  یادگار  شہدا  پر حاضری دی اور  پھول رکھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کشمیرتحریک کے شہدا کی بہادری اوربے لوث قربانیوں کو سراہا۔

ممتاز شخصیات اور سابق فوجیوں سے گفتگو می فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا تھا کہ  بھارت کی ریاستی جارحیت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف  ورزیاں کشمیریوں کے حوصلے نہیں توڑسکی، ہندوتوا پرمبنی پالیسیوں کے باوجود کشمیری عوام کی جدوجہد مزید مضبوط ہوئی ہے۔

فیلڈ مارشل کا کہنا تھا کہ  پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھےگا،کشمیرجلد آزادی کی نئی صبح دیکھےگا جو اہل کشمیرکی اجتماعی خواہش اور مقدر ہے، پاکستان عالمی فورمزپرکشمیرکا مقدمہ بھرپورطریقے سے اٹھاتا  رہےگا۔

انہوں نے مسئلہ کشمیرکی اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کی حمایت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز نے اگلی صفوں کا بھی دورہ کیا اور  وہاں تعینات  جوانوں سے ملاقات کی اور  ان کے حوصلے اور فرض شناسی کو سراہا۔ انہوں نے دورے کے دوران آپریشنل تیاریوں اور  ہرسطح   پر ہم آہنگی برقرار  رکھنے پر  زور دیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکشمیر میں تعینات  افسران اور جوانوں کےجذبے، پیشہ ورانہ معیار اور جنگی تیاریوں کو سراہا۔

ان کا کہنا تھا کہ  مشکل آپریشنل حالات کے باوجود فوج کا بلند حوصلہ قابل تحسین ہے، کسی بھی دشمنانہ قدم کا فوری، مؤثر اوربھرپورجواب دیا جائےگا، پاکستان کی مسلح افواج روایتی اور ہائبرڈ  دونوں طرح کے خطرات سے نمٹنےکے لیے مکمل طورپر تیار ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سری لنکا کی پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی درخواست
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گرما گرمی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی وزارت حج و عمرہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ سے باہر کیے جانے کے بعد بنگلادیش کا اپنا ٹی 20 ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا ڈی پورٹ افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شامل 5 عمر رسیدہ کھلاڑی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت بلوچستان کا کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
ازبکستان کے صدر کی پاکستان آمد، پاک فضائیہ کے طیاروں نے ازبک صدر کو سلامی پیش کی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
رفح کراسنگ کے جزوی طور پر کھلنے کے بعد مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بلاول بھٹو واشنگٹن میں انتہائی اہم نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت کریں گے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کا مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن، شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے زمین کی انتہائی گہرائی میں چھپا حیران کن راز جان لیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم سری لنکا جائے گی: بھارتی کپتان کی تصدیق
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل جیمنائی کے ماہانہ صارفین کی تعداد 75 کروڑ سے زائد ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بابر نہ آفریدی، اسٹیو اسمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
ایران کے پاسداران انقلاب نے دو آئل ٹینکر ضبط کرلیے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے مختلف پابندیاں نافذ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
شاید کچھ لوگوں کو بات پسند نہ آئے، ورلڈکپ میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات روشن ہیں: ایشون
DAILY MITHAN Feb 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026