Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 11:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنےکا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا
  • پُرامید ہوں کہ امریکا سے جوہری معاہدہ ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
  • گل پلازہ واقعے پرسیاست ہورہی ہے،کون سے آئین میں ہےکراچی کو وفاق کےحوالےکیا جائےگا: وزیراعلیٰ سندھ
  • دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
  • سانحہ بھاٹی گیٹ کی تفتیش نجی کمپنی سے بڑھ کر ‘نااہل افسران’ تک پہنچ گئی
Headline تازہ ترین

لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ کروڑوں افراد ہارر فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں حالانکہ ان کو دیکھتے ہوئے خوفزدہ بھی ہوجاتے ہیں، مگر ڈرنے کے باوجود وہ انہیں دیکھنا کیوں پسند کرتے ہیں؟

تو اس کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ آپ کا اپنا دماغ ہے۔

جی ہاں واقعی یہ دلچسپ دعویٰ کچھ عرصے قبل فن لینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا تھا۔

ٹرکو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہارر فلموں دیکھنے کے دوران دماغ پر ایسے اثرات مرتب ہوتے ہیں جو خوف اور جوش و خروش کو باہم ملا دیتے ہیں۔

تحقیق کے دوران رضا کاروں کو گزشتہ صدی کی سو بہترین اور دہشت زدہ کردینے والی فلمیں دکھائی گئی تھیں اور پھر دیکھا گیا کہ فلموں کو دیکھ کر لوگ کیسا محسوس کرتے ہیں۔

محققین نے ان افراد کی دماغی سرگرمیوں کا نقشہ بنایا اور دریافت کیا کہ دماغ مسلسل خود کو مختلف حالات کے مطابق ردعمل کے لیے تیار کر رہا ہوتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ ہارر فلمیں دماغ کو ایک طرح سے احمق بناکر ہمارے جوش و خروش میں اضافہ کرتی ہیں۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ حقیقی دہشت زدہ کردینے والے واقعات اور نفسیاتی طور پر اثرانداز ہونے والی ہارر فلمیں دماغ پر زیادہ اثرانداز یوتی ہیں ۔

انہوں نے دریافت کیا کہ 72 فیصد افراد نے ہر 6 ماہ میں ایک ہارر فلم دیکھی اور خوف یا بے چینی کے باوجود اس کی سب سے اہم وجہ اندرونی جوش اور تجسس تھا۔

تحقیق کے مطابق ہارر فلمیں میل جول بڑھانے میں بھی مدد فراہم کرتی ہیں کیونکہ بیشتر افراد ایسی فلمیں اکیلے دیکھنے کی بجائے دوسروں لوگوں کے ساتھ دیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

محققین کے مطابق جب ایسی فلموں کو دیکھتے ہوئے بتدریج ذہنی بے چینی میں اضافہ ہوتا ہے تو دماغ کے وہ حصے زیادہ متحرک ہوجاتے ہیں جو ماحول میں موجود خطرے کو شناخت کرسکیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنےکا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پُرامید ہوں کہ امریکا سے جوہری معاہدہ ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ واقعے پرسیاست ہورہی ہے،کون سے آئین میں ہےکراچی کو وفاق کےحوالےکیا جائےگا: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
سانحہ بھاٹی گیٹ کی تفتیش نجی کمپنی سے بڑھ کر ‘نااہل افسران’ تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ورلڈکپ کیلئے جارہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرناہے: سلمان علی آغا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عمر جب مردوں میں امراض قلب کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلےکی وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو کینسر جیسے مرض کا شکار بنانے والی 10 عام وجوہات
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026