Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 11:13 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم

حالیہ پوسٹس

  • پُرامید ہوں کہ امریکا سے جوہری معاہدہ ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
  • گل پلازہ واقعے پرسیاست ہورہی ہے،کون سے آئین میں ہےکراچی کو وفاق کےحوالےکیا جائےگا: وزیراعلیٰ سندھ
  • دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
  • سانحہ بھاٹی گیٹ کی تفتیش نجی کمپنی سے بڑھ کر ‘نااہل افسران’ تک پہنچ گئی
  • بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
Headline تازہ ترین

پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضےکا یہ نظام ختم کرنا ہوگا۔

جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام شارع فیصل پر کراچی کو جینے دو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ  لوگ کراچی کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ گل پلازا پر کوئی پوچھنے والا نہیں تھا، صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کراچی میں رہتے ہیں لیکن وہ بھی گل پلازا نہیں آئے، وزیراعظم شہباز شریف بھی زخموں پر مرہم رکھنےکراچی نہیں آئے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے عوام کو حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے، ہم بااختیار شہری حکومت چاہتے ہیں۔

حافظ نعیم نے کہا کہ  شہر کو وفاق کےحوالےکرنا کوئی حل نہیں ہے، کراچی میں سرکلر ریلوے تباہ کردی،کراچی میں کوئی ماسٹر پلان نہیں ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا کہ 14 فروری کو تاریخی دھرنا دیں گے، اس بار سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیں گے تو اختیار لے کر اٹھیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پُرامید ہوں کہ امریکا سے جوہری معاہدہ ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ واقعے پرسیاست ہورہی ہے،کون سے آئین میں ہےکراچی کو وفاق کےحوالےکیا جائےگا: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
سانحہ بھاٹی گیٹ کی تفتیش نجی کمپنی سے بڑھ کر ‘نااہل افسران’ تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ورلڈکپ کیلئے جارہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرناہے: سلمان علی آغا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عمر جب مردوں میں امراض قلب کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلےکی وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو کینسر جیسے مرض کا شکار بنانے والی 10 عام وجوہات
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026