پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا۔
حنان حسین نے امریکا کے Clio Music Awards میں میوزک ویڈیو کے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
اس کے علاوہ حنان حسین نے معتبر گریمی ایوارڈز کی نامزدگی بھی حاصل کرلی، حنان حسین کو بہترین میوزک ویڈیو کی کٹیگری میں نامزد کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ گریمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ اتوار کو سجے گا۔


























Leave a Reply