Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 1:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایپسٹین فائلز میں تصویر سامنے آنے پر وزیراعظم کا سابق شہزادے سے گواہی دینے کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • رائل رمبل مقابلہ رومن رینز جیتنے میں کامیاب جبکہ ایک مقبول ترین ریسلر کا کیرئیر اختتام پذیر
  • کشمور میں 26 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، وزیر داخلہ سندھ
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
  • ‘سنو مون’ کا خوبصورت نظارہ آج رات کیا جا سکے گا
  • لاہوریے بسنت کے بخار میں مبتلا، پتنگوں کی خریداری شروع کردی
Headline تازہ ترین

ایپسٹین فائلز میں تصویر سامنے آنے پر وزیراعظم کا سابق شہزادے سے گواہی دینے کا مطالبہ

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


برطانیہ: ایپسٹین فائلز میں تصویر سامنے آنے پر وزیراعظم کا سابق شہزادے سے گواہی دینے کا مطالبہ

بچوں سے زیادتی کے مجرم جیفری ایپسٹین کے متاثرین کو ترجیح دینی چاہیے:برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر/ فائل فوٹو

برطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے  بدنام زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین کی نئی دستاویزات میں قابل اعتراض تصویر سامنے آنے پر سابق شہزادے اینڈریو سے گواہی دینے کا مطالبہ کردیا۔

برطانوی وزیراعظم  نے شاہی خاندان کے فرد اور سابق شہزادے اینڈریو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہوکر گواہی دے۔ 

کئیر اسٹارمرنے یہ مطالبہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن کی قابل اعتراض تصاویر سامنے آنے پر کیا جو بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی نئی فائلز جاری ہونے پر سامنے آئی ہیں۔ 

 انہوں نے کہا کہ بچوں سے زیادتی کے مجرم جیفری ایپسٹین کے متاثرین کو ترجیح دینی چاہیے۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈریو کی سابق اہلیہ سارہ فرگوسن نے جیل سے رہائی پر جیفری ایپسٹین کو شادی کی پیش کش کی تھی۔

اس کے علاوہ امریکا میں برطانیہ کےسابق سفیر پیٹرمینڈلسن کی مبینہ طور پرجیفری ایپسٹین کے گھرپرقابل اعتراض تصویر بھی سامنے آئی ہے۔

واضح رہے کہ بدنام زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق نئی ریلیز میں 2 ہزار سے زائد ویڈیوز اور ایک لاکھ 80 ہزار تصاویر شامل ہیں۔

دستاویزات میں متاثرہ افراد کی شناخت چھپانے کیلئے کچھ حصے ایڈیٹ کیے گئے ہیں جبکہ اہم شخصیات اور سیاست دانوں کےنام نہیں چھپائےگئے۔

جیفری ایپسٹین پرکم عمرلڑکیوں کےجنسی استحصال اور عالمی اشرافیہ سے تعلقات رکھنےکے سنگین الزامات تھے۔

جیفری ایپسٹین2019 میں امریکی جیل میں مردہ پایا گیا تھاجس کی موت آج تک معمہ بنی ہوئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
رائل رمبل مقابلہ رومن رینز جیتنے میں کامیاب جبکہ ایک مقبول ترین ریسلر کا کیرئیر اختتام پذیر
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کشمور میں 26 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، وزیر داخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘سنو مون’ کا خوبصورت نظارہ آج رات کیا جا سکے گا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریے بسنت کے بخار میں مبتلا، پتنگوں کی خریداری شروع کردی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 19 ورلڈکپ کا اہم ترین میچ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
آسٹریلیا کا افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ایف سی ہیڈکوارٹرخودکش حملہ کیس میں اہم پیشرفت، سہولت کار بھی افغان شہری نکلے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
جسٹس محمد علی مظہر کا بھٹو پھانسی ریفرنس پر تفصیلی نوٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
اشتہاری ملزم کی گرفتار کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، 7 سالہ بچی جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کسی کمزوری یا ابہام کی گنجائش نہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
باراتیوں کی گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے عزیز آباد سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ آتشزدگی اور حکومتی اقدامات
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ایران، روس اور چین کا مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 30, 2026