ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے۔
انقلاب ایران کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر سپریم لیڈرآیت اللہ سید علی خامنہ ای نے، بانی انقلاب آیت اللہ خمینی کے مزارپر حاضری دی اور دعا کی۔
سپریم لیڈر نے مزار میں آیت اللہ خمینی کے پوتےحسن خمینی سے ملاقات کی۔ اس دوران سپریم لیڈر نے آیت اللہ خمینی کے مزار کے احاطے میں نماز ادا کی۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان بھی اپنی کابینہ کےساتھ آیت اللہ خمینی کےمزار پر آئے۔


























Leave a Reply