کراچی: سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔
سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جب کہ صنعتوں کے لیے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی۔
سوئی سدرن کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے ہفتے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بند ہوگی۔


























Leave a Reply