Skip to content
  • Tuesday, 2 June 2026
  • 3:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘والد کو واپس آنے دیا جائے’، امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانی کی بیٹیوں کی دردمندانہ اپیل

حالیہ پوسٹس

  • پارک میں تفریح کیلئے آنیوالی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
  • طیارے کے ٹیک آف یا لینڈنگ کے دوران فوڈ ٹرے کو کیوں بند رکھا جاتا ہے؟
  • وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کا چاچا کرکٹ کو خراج تحسین
  • کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف
Headline تازہ ترین

‘والد کو واپس آنے دیا جائے’، امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانی کی بیٹیوں کی دردمندانہ اپیل

DAILY MITHAN Jan 21, 2026 0


والد کو واپس آنے دیا جائے، امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانی کی بیٹیوں کی دردمندانہ اپیل

امریکی ریاست الی نوائے سے ڈی پورٹ ہونے والے آصف امین چیمہ فوٹو: فائل

امریکی ریاست الی نوائے سے ڈی پورٹ آصف امین چیمہ کی بیٹیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے والد امریکا میں قانونی طور پر مقیم تھے اور انہیں جبری پاکستان بھیجنا منصفانہ عمل نہیں۔  آنکھوں میں آنسو لیے بیٹیوں کا مطالبہ ہےکہ والد کو واپس امریکا آنے کی اجازت دی جائے۔

شکاگو کے علاقے ہمبولٹ پارک میں ریستوران کے مالک آصف امین کی بیٹیوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے والد کو ستمبر میں اس وقت آئس نے گرفتار کرلیا تھا جب وہ اپنے کام پر جا رہے تھے۔

بیٹیوں کا دعویٰ ہے کہ ان کےوالد کے پاس ورک پرمٹ موجود تھا اور ان کا گرین کارڈ لینے سے متعلق انٹرویو ہونے ہی والا تھا۔

آصف امین کو نومبر میں ڈی پورٹ کیا جانا تھا مگر فلائٹ پر سوار کیے جانے سے کچھ لمحے پہلے انہیں سینے میں شدید درد کی وجہ سے اسپتال داخل کرنا پڑا تھا۔

اپیلز کورٹ نے آصف امین کو امریکا میں رہنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جس پرآصف امین کو یکم جنوری کو پاکستان ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا۔

چیمہ نےدعویٰ کیا کہ گرفتاری کے دوران انہیں دوا تک نہیں دی گئی۔  وہ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اورانہیں علم نہیں کہ وہ کب خاندان سے دوبارہ مل سکیں گے۔

آصف کی بیٹیوں نے سوال اٹھایا کہ آخر 1990 کی دہائی کے ڈی پورٹیشن حکم نامے پر اچانک اب کیسے عمل کردیا گیا۔ایک اٹارنی نے ان کے امیگریشن اسٹیٹس کو تبدیل کرنے میں معاونت کی تھی مگر انہیں علم نہیں کہ عشروں پرانا ڈیپورٹیشن حکمنامہ بھی والد کے خلاف موجود تھا۔

آنکھوں میں آنسو لیے بیٹی ربیعہ امین نے انتہائی جذباتی انداز سے کہا کہ خاندان ہر چیز قانون کے مطابق کر رہا تھا مگر ان کے والد کے ساتھ ایسا عمل کیا گیا۔ ان کےوالد اپنے بچوں کو اعلی مستقبل دلوانے کیلئے جو خواب امریکا لے کر آئے تھے، وہ ایسے چکنا چور ہوں گے انہیں اندازہ تک نہ تھا۔

آصف امین کے اہل خانہ کو توقع ہے کہ جج آگے بڑھ کر کیس کا ازسرنوجائزہ لیں گےتاکہ بچھڑا خاندان پھر سے ایک ساتھ امریکا میں رہ سکے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
طیارے کے ٹیک آف یا لینڈنگ کے دوران فوڈ ٹرے کو کیوں بند رکھا جاتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کرکٹ بورڈ کا چاچا کرکٹ کو خراج تحسین
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
درجنوں مقدمات میں مطلوب منشیات فروش خاتون بیٹوں سمیت گرفتار
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کی جانب سے کروڑوں مچھروں کو کھلی فضا میں چھوڑنے کا منصوبہ کیوں بنایا گیا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
رکشہ ڈرائیور نے چالان ہونے پر رکشے کو آگ لگادی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
میری ماں نے میری شادی مضبوط بنانے میں کردار ادا کیا: ندا یاسر
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر لین خلاف ورزی پر پہلے دن کتنے چالان ہوئے؟ رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی دواؤں کے خاتمے کی جانب اہم قدم، وفاقی کابینہ نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اسپنرز کیخلاف ناقص بیٹنگ، سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر این ہیلی اپنی ٹیم پر برس پڑے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اسپنرز کیخلاف ناقص بیٹنگ، سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر این ہیلی اپنی ٹیم پر برس پڑے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر چالان، موٹرسائیکلز،کمرشل گاڑیوں کو تیسرے اور چوتھے ٹریک پر چلنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
کچے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 بچےجاں بحق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
گھریلو ملازمہ مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد اسقاط حمل کے دوران جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال 20 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
غیر قانونی فاسفیٹ کان کنی سے قومی خزانے کو 84 کروڑ روپے تک نقصان پہنچائے جانیکا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ دیوالیہ پن کے دہانے پر، امریکا اور چین نے اربوں ڈالر کی ادائیگیاں روک دیں
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار گلگت بلتستان الیکشن ڈیوٹی پر بھجوانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jun 1, 2026