Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 5:08 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘یہ کون ہیں؟’ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل

حالیہ پوسٹس

  • حرکت قلب تھم جانے کے 40 گھنٹے بعد ایک شخص کرشماتی طور پر پھر زندہ ہوگیا
  • آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
  • ہم نے تیسری جنگ عظیم روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی سے بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی: مصطفیٰ کمال
  • پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل
  • اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان
انٹرٹینمنٹ

‘یہ کون ہیں؟’ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


یہ کون ہیں؟ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل

فائل فوٹو

پاکستان  کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے  اداکار فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید  کے لیے ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔

حال ہی میں فضیلہ قاضی نے اداکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیتے ہوئے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی۔

میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ اگر شوبز کی کچھ شخصیت آپ کے مہمان بنے تو آپ انہیں کیا کھلائیں گی، اداکار فہد مصطفیٰ کے نام پر فضیلہ قاضی نے ایسے ردعمل دیا کہ احمد علی بٹ حیران رہ گئے۔

فضیلہ قاضی نے فہد مصطفیٰ کے نام پر کہا کہ یہ کون ہیں؟جب کہ اداکار ہمایوں سعید کے نام پر بھی اداکارہ نے کوئی خاص جواب نہیں دیا اور کہا کہ میں چائے پلا دوں گی، چائے پلا دوں یہ بھی ایک بڑی بات ہے۔

انہوں نے انڈسٹری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ہوائی روزی ہے، میں نہیں چاہتی تھی میرے بچے اس انڈسٹری میں آئیں، مجھ جیسے اور بھی والدین ہیں وہ بھی نہیں چاہتے، میں نے اور قیصر نے اپنا گھر اداکاری سے نہیں چلایا بلکہ پروڈکشن سے چلایا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
حنا میرے لیے فیملی ممبر ہے، جب بھی رومانوی سین کیا تو ہنسی آجاتی تھی: علی رضا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوہر کے انتقال کے بعد ذہنی تناؤ سے گزری: رابعہ نورین
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے: علی طاہر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’میرا لیاری‘ یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
اتھیا شیٹی نے آشا بھوسلے کے انتقال پر انکی جگہ لتا منگیشکر کی تصویر شیئر کردی، تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
رمشا خان نے خوشحال سے شادی کی تصدیق کردی، وائرل تصاویر پر بھی خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
مس یونیورس پاکستان روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم ‘اوم شانتی اوم’ نہ کرنیکی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی کامیڈین سمے رائنا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ سپراسٹار سنجے دت نے گانا ‘عادت’اپنی فلم کیلئے مانگا تھا: گوہر ممتاز کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ ایک چھوٹا سا لمحہ تھا‘، فضا علی کا مارننگ شو کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا کی خود کی اخلاقیات کہاں ہیں؟ ان کا ریٹنگ کیلئے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ کے ساتھ رہ کر زندگی کیسی تھی؟ سپر اسٹار کے سابق باڈی گارڈ کے انکشافات
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا حق مہر کتنا تھا اور ان کی کیا عمر ہے؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
نکاح کے بعد رمشا خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس کیوں ڈیلیٹ کردیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
رمشا اور خوشحال نے شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا، تصاویر بھی شیئر کر دیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ خان کیساتھ پرفارمنس کیریئر کا خوبصورت اور یادگار تجربہ تھا: اداکارہ ریما خان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
لوگوں کو پیار کرنا نہیں آتا، اب وہ مسائل اور دوسری چیزوں میں مصروف ہیں: طوبیٰ انور
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
پروین شاکر ٹرسٹ کی جانب سے چیئرمین علامہ اقبال کونسل کی افکار تازہ کی تقریب پذیرائی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026