تازہ ترین
محسن نقوی نے کم عمر ملازمہ کے قتل کی کمزور ایف آئی آر کے سوال کا جواب دے دیاپنجاب میں سرکاری گندم کی قیمت مقرررومانیہ سےگندم لیکر آنے والا بلک کیریئر جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیاگھر بیٹھے نادرا سے سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت کن علاقوں میں دستیاب ہے؟سافٹ ویئر انجینئر نوکری سے نکالے جانے پر حیران کُن طور پر جھوم اٹھاانڈہ ناشتے میں کھانے کے بعد چائے پیتے ہیں تو خبردار ہوجائیں!بن غازی میں بحری اڈے پر لنگر انداز روسی جہاز پر ہولناک ڈرون حملہ، جہاز کا بیش تر حصہ ڈوب گیابحرین میں امریکی شہریوں کے لیے نئی وارننگ جاریمحسن نقوی نے کم عمر ملازمہ کے قتل کی کمزور ایف آئی آر کے سوال کا جواب دے دیاپنجاب میں سرکاری گندم کی قیمت مقرررومانیہ سےگندم لیکر آنے والا بلک کیریئر جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیاگھر بیٹھے نادرا سے سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت کن علاقوں میں دستیاب ہے؟سافٹ ویئر انجینئر نوکری سے نکالے جانے پر حیران کُن طور پر جھوم اٹھاانڈہ ناشتے میں کھانے کے بعد چائے پیتے ہیں تو خبردار ہوجائیں!بن غازی میں بحری اڈے پر لنگر انداز روسی جہاز پر ہولناک ڈرون حملہ، جہاز کا بیش تر حصہ ڈوب گیابحرین میں امریکی شہریوں کے لیے نئی وارننگ جاری
تازہ ترین

پنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولت

پنجاب میں محنت کش صرف ایک مسیج کرکے شکایت درج کرواسکتے ہیں۔

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ (پی ڈبلیو ڈبلیو ایف) نے محنت کشوں کی سہولت کی جانب ایک اور قدم آگے بڑھایا ہے۔

اب محنت کش ٹیلنٹ اسکالر شپ، میرج گرانٹ، اور ڈیتھ گرانٹ سے متعلق ہر سوال کا جواب اب صرف ایک مسیج کی دوری پر حاصل کرسکتے ہیں۔

May be an image of text

  • نیا نمبر
  • 0302-3911149
  • پی ڈبلیو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر سابقہ نمبر اب فعال نہیں۔ براہِ کرم صرف نئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
  • واٹس ایپ نمبر
  • 0302-3911149
  • واٹس ایپ کا پرانا نمبر اب تکنیکی وجوہات کی بنا پر فعال نہیں ہے لہٰذا اس نئے نمبر پر رابطہ کرکے اپنے مسائل سے آگاہ کیا جاسکتا ہے۔

Source: پاکستان