پنجاب میں محنت کش صرف ایک مسیج کرکے شکایت درج کرواسکتے ہیں۔
پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ (پی ڈبلیو ڈبلیو ایف) نے محنت کشوں کی سہولت کی جانب ایک اور قدم آگے بڑھایا ہے۔
اب محنت کش ٹیلنٹ اسکالر شپ، میرج گرانٹ، اور ڈیتھ گرانٹ سے متعلق ہر سوال کا جواب اب صرف ایک مسیج کی دوری پر حاصل کرسکتے ہیں۔

- نیا نمبر
- 0302-3911149
- پی ڈبلیو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر سابقہ نمبر اب فعال نہیں۔ براہِ کرم صرف نئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
- واٹس ایپ نمبر
- 0302-3911149
- واٹس ایپ کا پرانا نمبر اب تکنیکی وجوہات کی بنا پر فعال نہیں ہے لہٰذا اس نئے نمبر پر رابطہ کرکے اپنے مسائل سے آگاہ کیا جاسکتا ہے۔

Source: پاکستان



