تازہ ترین
محسن نقوی نے کم عمر ملازمہ کے قتل کی کمزور ایف آئی آر کے سوال کا جواب دے دیاپنجاب میں سرکاری گندم کی قیمت مقرررومانیہ سےگندم لیکر آنے والا بلک کیریئر جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیاگھر بیٹھے نادرا سے سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت کن علاقوں میں دستیاب ہے؟سافٹ ویئر انجینئر نوکری سے نکالے جانے پر حیران کُن طور پر جھوم اٹھاانڈہ ناشتے میں کھانے کے بعد چائے پیتے ہیں تو خبردار ہوجائیں!بن غازی میں بحری اڈے پر لنگر انداز روسی جہاز پر ہولناک ڈرون حملہ، جہاز کا بیش تر حصہ ڈوب گیابحرین میں امریکی شہریوں کے لیے نئی وارننگ جاریمحسن نقوی نے کم عمر ملازمہ کے قتل کی کمزور ایف آئی آر کے سوال کا جواب دے دیاپنجاب میں سرکاری گندم کی قیمت مقرررومانیہ سےگندم لیکر آنے والا بلک کیریئر جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیاگھر بیٹھے نادرا سے سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت کن علاقوں میں دستیاب ہے؟سافٹ ویئر انجینئر نوکری سے نکالے جانے پر حیران کُن طور پر جھوم اٹھاانڈہ ناشتے میں کھانے کے بعد چائے پیتے ہیں تو خبردار ہوجائیں!بن غازی میں بحری اڈے پر لنگر انداز روسی جہاز پر ہولناک ڈرون حملہ، جہاز کا بیش تر حصہ ڈوب گیابحرین میں امریکی شہریوں کے لیے نئی وارننگ جاری
تازہ ترین

گھر بیٹھے نادرا سے سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت کن علاقوں میں دستیاب ہے؟

(20 نومبر 2026): نیشنل ڈیجیٹل ڈیٹابیس اتھارٹی (نادرا) سے گھر بیٹھے مختلف سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت کئی علاقوں میں دستیاب ہے۔

نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے شہری گھر بیٹھے اپنی متعلقہ یونین کونسل سے پیدائش، وفات، شادی یا طلاق کا سرٹیفکیٹ بنوانے کی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ سہولت پنجاب اور سندھ کے تمام اضلاع، بلوچستان کے منتخب اضلاع، پشاور اور اسلام آباد کی یونین کونسلوں میں دستیاب ہے۔

آن لائن درخواست جمع کروانے کا طریقہ کار

  • اپنے موبائل پر پاک آئی ڈی ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے اکاؤنٹ سے لاگ ان کریں
  • مینو سے ‘Provincial Civil Registration Services’ کا انتخاب کریں اور ‘Divorce’ کے آپشن پر کلک کریں
  • اپنی متعلقہ ضلع، تحصیل اور یونین کونسل کی معلومات درج کریں، جبکہ سابقہ بیوی/شوهر کی تفصیلات اور پتے (Addresses) درج کرنے کے بعد فارم پروسیس کریں
  • صوبائی قوانین کے مطابق فیس کی رقم اسکرین پر ظاہر ہو گی، جس کی ادائیگی جاز کیش، ایزی پیسہ، راِست، یا کسی بھی بینک کے ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ کے ذریعے کی جا سکتی ہے
  • درخواست کی کامیابی سے جمع آوری اور نادرا و یونین کونسل کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد، شہری ایپ میں موجود ID Vault کے My Documents سیکشن میں جا کر اپنا طلاق سرٹیفکیٹ باآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
  • یونین کونسل کے اس ڈیجیٹل نظام سے شہریوں کا قیمتی وقت بچے گا اور وہ بغیر کسی دشواری کے گھر بیٹھے اپنی قانونی دستاویزات حاصل کر سکیں گے

Source: پاکستان