Skip to content
  • Monday, 4 May 2026
  • 5:03 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجاب حکومت کا لاہور کی سڑکوں اور عمارتوں کے پرانے نام بحال کرنے کا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • سونا 3800 روپے سستا ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی، پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی
  • پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا
  • آخر انٹرنیٹ راؤٹر کی سبز روشنیاں جلتی بجھتی کیوں رہتی ہیں؟
  • میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ علی ظفر کو دینے کا فیصلہ معطل
پاکستان

پنجاب حکومت کا لاہور کی سڑکوں اور عمارتوں کے پرانے نام بحال کرنے کا فیصلہ

DAILY MITHAN Mar 19, 2026 0


پنجاب حکومت کا لاہور کی سڑکوں اور عمارتوں کے پرانے نام بحال کرنے کا فیصلہ

فائل فوٹو

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور کی سڑکوں اور عمارتوں کے پرانے نام بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں شہر کے تاریخی ورثے کی بحالی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔

اجلاس میں لاہور کی سڑکوں اور گلیوں کے پرانے نام بحال کرنے، یونیورسٹی کا درجہ پانے والے سرکاری کالجز کے بھی اصل نام بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں قدیمی اور تاریخی عمارتوں کی بحالی کے منصوبوں پر رپورٹ پیش کی گئی اور جاری منصوبوں کی پیشرفت کا تصویری جائزہ بھی لیا گیا۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ٹولنٹن مارکیٹ کے عقب میں کانونٹ گارڈن بنایا جائے گا جس میں سیمی کورڈ ایریا اور دکانیں بھی قائم کی جائیں گی۔

اجلاس میں نیو میوزیم بلاک میں ورلڈ کلاس گیلریز بنانے کا فیصلہ کیا گیا جہاں قدیمی اسلحہ، سکے، چائنیز اور سکھ گیلریاں قائم کی جائیں گی جب کہ انٹرایکٹو اسکرینز بھی سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ہوں گی۔

اس کے علاوہ  شاہ عالم گیٹ سے رنگ محل چوک تک راستے کو پیدل گزرگاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں لاہور کی 8 قدیمی اور تاریخی گزرگاہوں کی بحالی اور قدیمی شہر میں مریم زمانی مسجد سمیت دیگر تاریخی عمارتوں کی بحالی پر بھی اتفاق کیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سننے کا فیصلہ، تاریخ مقرر
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
وزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے، بھارت میں ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں: عطا تارڑ
DAILY MITHAN May 2, 2026
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کی ٹرانسفر کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل ہو گئی
DAILY MITHAN May 2, 2026
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سننے کا فیصلہ، تاریخ مقرر
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026