Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 8:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی، وزیر اعظم شہباز شریف کو گلے لگا لیا

حالیہ پوسٹس

  • ن لیگ نے پی ڈی ایم میں ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا، ن لیگ کی حکومت مفلوج ہے: ایمل ولی
  • معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ امریکی اور اسرائیلی جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران
  • آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟
  • بھارت نے بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ بھی کی گئی
  • دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دن کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟ ان کی زبانی جانیں
Headline تازہ ترین

ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی، وزیر اعظم شہباز شریف کو گلے لگا لیا

DAILY MITHAN Feb 19, 2026 0


غزہ بورڈ آف پیس اجلاس: ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی، وزیر اعظم شہباز شریف کو گلے لگا لیا

فوٹو: اسکرین گریب

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس کے موقع پر غیر معمولی گرمجوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے مصافحہ کیا اور انہیں گلے لگا لیا۔ 

واشنگٹن میں ہوئے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں اُس وقت غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے غیررسمی ملاقات کے دوران غیر متوقع گرمجوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں گلے لگا لیا۔ 

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بورڈ آف پیس کے اجلاس کے اختتام پر غیر رسمی گفتگو بھی ہوئی۔

اس موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی دیکھنے میں آئی۔

اس لمحے نے اجلاس میں موجود عالمی رہنماؤں اور سفارتی حلقوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی۔

اس سے قبل غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں صدر ٹرمپ  نے ایک بار پھر پاکستان کی تعریف کی اور وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کو پسند کرتے ہیں،پاکستان کے فیلڈ مارشل، عظیم جنرل، عظیم فیلڈ مارشل اور عظیم شخصیت ہیں،فیلڈ مارشل ٹف اور اچھے فائٹر ہیں،انہیں ٹف فائٹرز پسند ہیں۔

صدر ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا  کہ پاک بھارت جنگ میں 11 طیارے مار گرائے گئے۔دونوں ملکوں کی جنگ شدت اختیار کررہی تھی، ہم نے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے پاک بھارت جنگ رکوائی۔

انہوں نے کہا کہ جنگ کے دوران دونوں ملکوں کو بتادیا تھا کہ لڑائی نہ روکی تو دو سو فیصد ٹیرف لگائیں گے،تجارتی معاہدے نہیں کریں گے،تب دونوں ملکوں نے لڑائی بند کی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے قریبی تعلقات قائم ہوئے جنہوں نے کہاکہ امریکی صدر نے جنگ روک کر25 ملین زندگیاں بچائیں،حقیقت میں یہ اس سے بھی زیادہ ہوسکتا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ن لیگ نے پی ڈی ایم میں ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا، ن لیگ کی حکومت مفلوج ہے: ایمل ولی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ امریکی اور اسرائیلی جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
بھارت نے بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ بھی کی گئی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دن کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟ ان کی زبانی جانیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
کیا پنجاب یونیورسٹی نے حیات شخصیات پر پی ایچ ڈی کی پالیسی تبدیل کر دی؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی نے سینٹرل کانٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026