Skip to content
  • Monday, 25 May 2026
  • 12:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

حالیہ پوسٹس

  • فیلڈ مارشل نے ایران امریکا رابطوں میں اہم کردار ادا کیا، معاملات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: وزیراعٖظم
  • ملزم ارمغان کا والدہ پر پیسے ہتھیانے کیلئے پاگل قرار دلوانے کا الزام
  • بھارتی سوشل میڈیا صارفین کا گھٹیا پن، ٹریوس ہیڈ کی فیملی کو نشانہ بنا ڈالا
  • ایران سے متعلق اچھی خبر ہی ہوگی، میں بُری ڈیل نہیں کرتا: ٹرمپ
  • بھارتی وزیراعظم کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کا معاملہ، 6 اہلکار معطل
تازہ ترین

ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

DAILY MITHAN May 4, 2026 0


اسلام آباد ہائیکورٹ: ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

فوٹو: فائل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے  ون کانسٹیٹیوشن  ایونیو کیس کا  تحریری  فیصلہ جاری کرتے ہوئے کمپنی کی لیز منسوخی کے خلاف  درخواست  مسترد کردی۔

 چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ محمد سرفراز ڈوگر  نے  تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔

عدالت نے سی ڈی اے کے 8 مارچ 2023 کو جاری لیز منسوخی کے آرڈر کو  قانونی قرار دے دیا ہے۔

فیصلےکے مطابق درخواست گزار  نے سپریم کورٹ کے مقرر کردہ  مالیاتی شرائط کی پاسداری نہیں کی، سی ڈی اے کی جانب سے لیز کی منسوخی سپریم کورٹ کے دیےگئے حق کےعین مطابق ہے، پٹیشنر نے سپریم کورٹ کے دیے گئے لائف لائن موقع سے فائدہ نہیں اٹھایا۔

فیصلےکے مطابق  انویسٹرز  اپنے حقوق کے لیے  متعلقہ فورم سے رجوع کرسکتے ہیں، عدالت نے  پٹیشنر کی جانب سے 50 کروڑ  روپے کا چیک  بھی ناکافی قرار دیا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے سپریم کورٹ کے مقرر کردہ مالیاتی شرائط کی پاسداری نہیں کی، درخواست گزارکمپنی 2022 کی قسط کے 2.916 ارب روپے جمع کرانے میں ناکام رہی، عدالت نے پٹیشنر کی جانب سے 30 روزہ نوٹس کی تکنیکی غلطی کے اعتراض کو بھی مسترد کردیا۔

فیصلے کے مطابق  سپریم کورٹ نے 9 جنوری 2019 کو لیز بحال کرتے ہوئے 8 سال میں 17.5 ارب روپے کی ادائیگی کا حکم دیا تھا،کمپنی نے 2021 کی قسط جمع کرائی لیکن 2022 کی قسط کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کیا، سی ڈی اے نے یاد دہانیوں کے بعد 7 فروری 2023 کو نوٹس اور پھر 8 مارچ کو لیزمنسوخی کا حکم جاری کیا تھا۔

میرا نہیں خیال پاکستان کی تاریخ میں اتنا بڑا فراڈ ہوگا، وزیر داخلہ

دوسری جانب وفاقی  وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ اسلام آباد میں واقع ون کانسٹیٹیوشن ایونیو پر مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، سی ڈی اے کا خیال ہےکہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو غیرقانونی تھا،کمیٹی کے سامنے بھی یہی مؤقف رکھیں گے۔

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں وزیر داخلہ نے کہا کہ میرا نہیں خیال پاکستان کی تاریخ میں اتنا بڑا فراڈ ہوگا، جس میں ججز، بیوروکریٹس، سیاستدان، بینکرز  سب شامل ہیں،21  سال وہ پیسے کھلاتا رہا اور یہ پیسے کھاتے رہے، میں تجویز دوں گا کہ جس نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے اس کے پیچھے جانا چاہیے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
فیلڈ مارشل نے ایران امریکا رابطوں میں اہم کردار ادا کیا، معاملات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: وزیراعٖظم
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ملزم ارمغان کا والدہ پر پیسے ہتھیانے کیلئے پاگل قرار دلوانے کا الزام
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی سوشل میڈیا صارفین کا گھٹیا پن، ٹریوس ہیڈ کی فیملی کو نشانہ بنا ڈالا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
ایران سے متعلق اچھی خبر ہی ہوگی، میں بُری ڈیل نہیں کرتا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی وزیراعظم کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کا معاملہ، 6 اہلکار معطل
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
سوات ایکسپریس وے پر تیز رفتار وین بس سے ٹکرا گئی، 11مسافر جاں بحق
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران جنگ کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
2 برس میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2 ہزار 700 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ای پی ایل کی فاتح ٹیم آرسنل کی کامیابی میں شامل پاکستانی ڈاکٹر توجہ کا مرکز
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
معمولی جھگڑے پرخاتون قتل، دیور، سسر اور ساس سمیت 5 افراد پر مقدمہ درج
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
مناسک حج کا آغاز ہوگیا، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
شعیب ملک نے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کو بہتر بنانے کا حل پیش کر دیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کی کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت، دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے فیصل شفیع اور برٹش پاکستانی رنر ہما رحمٰن نے کیپ ٹاؤن میراتھون میں تاریخ رقم کر دی
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کی محسن نقوی سے ملاقات میں خاندان کا کوئی رکن موجود نہیں تھا: علیمہ خان
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
چین کی معاشی ترقی کو روکنےکیلئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں، اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی کوئی ترمیم زیرغور نہیں جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کا حق چھینا جائے، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی: وزیر اعظم
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں، اسلام قبول کرنیوالے تامل اداکار کی گفتگو
DAILY MITHAN May 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
DAILY MITHAN May 24, 2026