امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قریب گولیاں چلانے کی درجنوں آوازیں سنی گئی ہیں، یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ فائرنگ کیوں کی گئی اور کس نے فائرنگ کی۔
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے بعد وائٹ ہاؤس کو فوری طور پر لاک ڈاؤن کر دیا گیا، وائٹ ہاؤس کے ارد گرد پولیس کی بڑی تعداد موجود ہے۔


























Leave a Reply