Skip to content
  • Monday, 25 May 2026
  • 2:50 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نائب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ملک میں ریفائنریز اورآئل اسٹوریج تنصیبات کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟
  • محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا
  • سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
  • چاند پر خلا بازوں کو بھیجنے کے حوالے سے چین کی اہم پیشرفت
تازہ ترین

نائب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ملک میں ریفائنریز اورآئل اسٹوریج تنصیبات کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

DAILY MITHAN May 4, 2026 0


نائب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ملک میں ریفائنریز اورآئل اسٹوریج تنصیبات کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

فوٹو:@DPM_PK

اسلام آباد:  نائب  وزیراعظم  اسحاق ڈار کی  زیرصدارت  اجلاس  ہوا  جس  میں  ملک  بھرکی ریفائنریز   اور   آئل  اسٹوریج   تنصیبات کی  سکیورٹی  انتظامات کا  جائزہ  لیا گیا۔

اعلامیےکے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر آئی ٹی، وزیرمملکت خزانہ، سیکرٹریز  پیٹرولیم و داخلہ  اور  اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں  بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ  تمام متعلقہ  اسٹیک ہولڈرز  اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ساتھ مل کر سکیورٹی اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں، اضافی سکیورٹی اقدامات کے  اخراجات آئل مارکیٹنگ کمپنیاں برداشت کریں گی۔

نائب وزیراعظم آفس کے مطابق  اسحاق ڈار نے  موجودہ  سکیورٹی انتظامات  پر  اطمینان کا اظہار کیا۔

اعلامیےکے مطابق  حکومت  نے  اہم توانائی  تنصیبات کے تحفظ اور ملک بھر میں بلاتعطل ایندھن فراہمی  یقینی بنانےکے عزم کا اعادہ کیا۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ملک میں پیٹرولیم، تیل اور لبریکنٹس کے ذخائر کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزارت  پیٹرولیم نے  پیٹرولیم ذخائر کے حوالے سے بریفنگ دی۔

وزارت پیٹرولیم نے بتایا کہ جون 2026 کے تیسرے ہفتے تک  ملک  بھر میں پیٹرولیم مصنوعات  کی بلا تعطل فراہمی کے لیے وافر ذخائر موجود ہیں، سپلائی کی صورتحال کی روزانہ کی بنیاد پر نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ منیجمنٹ کمیٹی کے ذریعے مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے، مؤثر نگرانی اور پیشگی سپلائی چین منیجمنٹ کو یقینی بنانے کے لیے نگرانی جاری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
چاند پر خلا بازوں کو بھیجنے کے حوالے سے چین کی اہم پیشرفت
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ممبئی میں امیتابھ کی ایک جھلک دیکھنے کے انتظار میں مداح بےہوش ہوگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایک فریم ورک پر پہنچ گئے ہیں لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ امریکا اور ایران کےدرمیان معاہدہ بالکل قریب ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل نے ایران امریکا رابطوں میں اہم کردار ادا کیا، معاملات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: وزیراعٖظم
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ملزم ارمغان کا والدہ پر پیسے ہتھیانے کیلئے پاگل قرار دلوانے کا الزام
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی سوشل میڈیا صارفین کا گھٹیا پن، ٹریوس ہیڈ کی فیملی کو نشانہ بنا ڈالا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
ایران سے متعلق اچھی خبر ہی ہوگی، میں بُری ڈیل نہیں کرتا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی وزیراعظم کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کا معاملہ، 6 اہلکار معطل
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
سوات ایکسپریس وے پر تیز رفتار وین بس سے ٹکرا گئی، 11مسافر جاں بحق
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران جنگ کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
2 برس میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2 ہزار 700 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ای پی ایل کی فاتح ٹیم آرسنل کی کامیابی میں شامل پاکستانی ڈاکٹر توجہ کا مرکز
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
معمولی جھگڑے پرخاتون قتل، دیور، سسر اور ساس سمیت 5 افراد پر مقدمہ درج
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
مناسک حج کا آغاز ہوگیا، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
شعیب ملک نے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کو بہتر بنانے کا حل پیش کر دیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کی کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت، دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور
DAILY MITHAN May 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
DAILY MITHAN May 24, 2026