Skip to content
  • Wednesday, 13 May 2026
  • 2:43 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • ایسا ملک جہاں زمین پر گرے آم اٹھانے پر بھی 10 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ ہے
  • بھارتی اپنی کمیونٹی نوکریاں دلوانے میں کیسے جعلسازی کرتے ہیں؟ برطانویہ میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا
  • حنیف عباسی کیخلاف احتجاج کیلئے شہری پارلیمنٹ احاطے میں کیسے گُھسا؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے
  • گرفتاری کا خدشہ، منشیات فروش انمول عرف پنکی کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی
  • کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
تازہ ترین

ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا

DAILY MITHAN May 13, 2026 0


ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا

فوٹو: فائل 

واشنگٹن: امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس  نے تسلیم کیا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے۔ 

ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی میں خصوصی سماعت کے دوران پینٹاگون کے سی ایف او جے ہرسٹ  پر سوالات کی بھرمار کردی تاہم ایران جنگ میں امریکا کو نقصان کا پوچھا تو جے ہرسٹ کئی سوالوں کا گول مول جواب دیتے رہے۔ 

کانگریس مین ایڈورڈ کیس نے لڑاکا طیاروں کی تباہی سے متعلق جس دی  وارزون ویب سائٹ کا حوالہ دیا، اس امریکی ویب سائٹ دی  وار زون کی رپورٹ کے مطابق 39  روز تک جاری ایران کیخلاف جنگ میں امریکی فضائیہ نے 13  ہزار پروازیں کیں تاہم اس دوران امریکا کے 39  طیارے تباہ ہوئے اور مزید 10 طیاروں کو مختلف نوعیت کا نقصان بھی ہوا۔ 

ویب سائٹ کا دعویٰ تھا کہ تباہ ہونے والے طیاروں کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔24 یوایس اے ایف ایم کیو نائن ریئپرUSAF MQ-9 Reaper ڈرونز تباہ ہوئے۔ 5  لڑاکا طیارے فضا میں تباہ ہوئے، 4  ایف 15 ای اسٹرائیک ایگلز اور ایک اے 10 وارتھوگ A-10 Warthog بھی تباہ ہوا۔ 

ویب سائٹ کے مطابق ایران کی فضائی حدود میں ایک ایف تھرٹی فائیو اے طیارہ بھی نشانہ بنا جو کہ ففتھ جنریشن فائٹرجیٹ کی تباہی کا اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ تھا مگراسکا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا۔ 

ویب سائٹ کا دعویٰ تھا کہ 3 ایف 15 ای F-15Es طیارے کویت کی فضائی حدود میں تباہ ہوئے۔قیمتی ای تھری جی سینتری E-3G Sentry بھی تباہ ہوا جو کہ امریکا کا بڑا نقصان تھا۔

رپورٹ کے مطابق بعض اثاثے ایرانی حدود میں اس لیے تباہ کیے گئے کہ کہیں ایران ان پر قبضہ نہ کرلے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایسا ملک جہاں زمین پر گرے آم اٹھانے پر بھی 10 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ ہے
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
حنیف عباسی کیخلاف احتجاج کیلئے شہری پارلیمنٹ احاطے میں کیسے گُھسا؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
گرفتاری کا خدشہ، منشیات فروش انمول عرف پنکی کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
ڈرگ ڈیلر پنکی کو کیسے اور کہاں سے گرفتار کیا گیا؟ ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
اپنی جان قربان کرکے خودکش بمبار کو روکنے والے شہری کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
قرضے، سود ادائیگی اور دفاع پر خرچہ عوامی ترقیاتی منصوبوں سے کہیں زیادہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کا 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان، وجہ بھی بتادی
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو کے پاکستان پر الزام کو تعریف کے طور پر لینا چاہیے: دفاعی تجزیہ کار
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
میوہ شاہ قبرستان کے قریب نجی کلینک میں فائرنگ، ملازم جاں بحق
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ پنکی پر اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ بھی درج
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر 145 روپے کما رہی ہے، رپورٹ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
عائشہ ظفر کی تیز ترین سنچری، پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کو 153 رنز سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
کراچی میں رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے کی پابندی کا فیصلہ واپس
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست مسترد کر دی
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کوکین اور دیگر منشیات کی مبینہ ڈیلر انمول عرف پنکی نے اپنا نیٹ ورک کیسے قائم کیا؟
DAILY MITHAN May 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عمران خان اس وقت جہاں موجود ہیں اسکے ذمہ دار وہ خود ہیں، انکا مستقبل بھی انکے اپنے ہاتھوں میں ہے: رانا ثنا
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026