Skip to content
  • Wednesday, 13 May 2026
  • 2:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اپنی جان قربان کرکے خودکش بمبار کو روکنے والے شہری کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری

حالیہ پوسٹس

  • ایسا ملک جہاں زمین پر گرے آم اٹھانے پر بھی 10 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ ہے
  • بھارتی اپنی کمیونٹی نوکریاں دلوانے میں کیسے جعلسازی کرتے ہیں؟ برطانویہ میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا
  • حنیف عباسی کیخلاف احتجاج کیلئے شہری پارلیمنٹ احاطے میں کیسے گُھسا؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے
  • گرفتاری کا خدشہ، منشیات فروش انمول عرف پنکی کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی
  • کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
تازہ ترین

اپنی جان قربان کرکے خودکش بمبار کو روکنے والے شہری کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری

DAILY MITHAN May 13, 2026 0


اپنی جان قربان کرکے خودکش بمبار کو روکنے والے شہری کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر صدرمملکت آصف زرداری نے لیاقت شہید کےلیے ستارہ شجاعت کی منظوری دی/ فائل فوٹو

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے کوہاٹ میں خودکش بمبار کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے شہری لیاقت کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری دیدی۔ 

چند روز قبل کوہاٹ کے قریب ایک مشتبہ خارجی دہشتگرد کھیتوں کے راستے آگے بڑھ رہا تھا، اٹک کی تحصیل جنڈ کے گاؤں منکور کے رہائشی لیاقت نے مشتبہ شخص کو روک کر اس کی شناخت پوچھی، شناخت پوچھنے پر خودکش حملہ آور نے بوکھلاہٹ میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

خودکش دہشتگرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے لیاقت شہید کی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے شہری لیاقت کو قوم کا ہیرو قرار دیا۔ 

وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر صدرمملکت نے لیاقت شہید کےلیےستارہ شجاعت کی منظوری بھی دے دی ہے اور  لیاقت شہید کی والدہ، صاحبزادے اور بھائی آج شام صدرمملکت سےستارہ شجاعت وصول کریں گے۔ 

صدر صدرآصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لیاقت شہید نے اپنی جان قربان کر کے بڑے جانی نقصان کو ٹال دیا، لیاقت شہید کی جرأت، فرض شناسی اور قربانی قوم کے لیے روشن مثال ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ لیاقت شہید نے خودکش حملہ آور کےسامنے ڈٹ کر بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا، قوم اپنے بہادر سپوت لیاقت شہید کو سلام پیش کرتی ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایسا ملک جہاں زمین پر گرے آم اٹھانے پر بھی 10 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ ہے
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
حنیف عباسی کیخلاف احتجاج کیلئے شہری پارلیمنٹ احاطے میں کیسے گُھسا؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
گرفتاری کا خدشہ، منشیات فروش انمول عرف پنکی کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
ڈرگ ڈیلر پنکی کو کیسے اور کہاں سے گرفتار کیا گیا؟ ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
قرضے، سود ادائیگی اور دفاع پر خرچہ عوامی ترقیاتی منصوبوں سے کہیں زیادہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کا 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان، وجہ بھی بتادی
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو کے پاکستان پر الزام کو تعریف کے طور پر لینا چاہیے: دفاعی تجزیہ کار
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
میوہ شاہ قبرستان کے قریب نجی کلینک میں فائرنگ، ملازم جاں بحق
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ پنکی پر اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ بھی درج
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر 145 روپے کما رہی ہے، رپورٹ
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
عائشہ ظفر کی تیز ترین سنچری، پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کو 153 رنز سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
کراچی میں رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے کی پابندی کا فیصلہ واپس
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست مسترد کر دی
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کوکین اور دیگر منشیات کی مبینہ ڈیلر انمول عرف پنکی نے اپنا نیٹ ورک کیسے قائم کیا؟
DAILY MITHAN May 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عمران خان اس وقت جہاں موجود ہیں اسکے ذمہ دار وہ خود ہیں، انکا مستقبل بھی انکے اپنے ہاتھوں میں ہے: رانا ثنا
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026