Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 11:08 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے ان 3 آسان عادات کو آج ہی اپنالیں

حالیہ پوسٹس

  • ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
  • پاکستان جیسا منافع دنیا کے کسی ملک کی اسٹاک مارکیٹ میں نہیں: وزیر خزانہ
  • وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
  • کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
  • امریکی ریاست میسوری میں میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
Headline تازہ ترین

اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے ان 3 آسان عادات کو آج ہی اپنالیں

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے ان 3 آسان عادات کو آج ہی اپنالیں

یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو

عمر میں اضافے کے ساتھ خود کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں؟ تو ایسا بہت آسانی سے ممکن ہے۔

آپ کو 3 آسان عادات کو اپنا معمول بنانا ہوگا اور اچھی بات یہ ہے کہ اس کے لیے زیادہ محنت کی بھی ضرورت نہیں۔

آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزمرہ کے معمولات میں 3 آسان تبدیلیوں کو اپنا کر آپ صحت کو بہتر اور زندگی کی مدت میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ چند منٹ کی اضافی نیند اور ورزش کے ساتھ ذرا زیادہ مقدار میں سبزیوں کا استعمال اچھی صحت اور لمبی عمر کا حصول ممکن بناتا ہے۔

اس سے قبل متعدد تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا کہ غذا، ورزش اور نیند اچھی صحت کے لیے اہم ہوتے ہیں۔

مگر اس تحقیق میں یہ دیکھا گیا کہ یہ تینوں عناصر کس طرح ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔

تحقیق کے لیے 60 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا اور ان کی نیند اور جسمانی سرگرمیوں کے دورانیے کو معلوم کیا گیا جبکہ غذائی عادات کی تفصیلات بھی حاصل کی گئیں۔

ان افراد کی صحت کا جائزہ 8 سال تک لیا گیا۔

تحقیق کے مطابق ان عادات کو اپنانے سے متعدد دائمی امراض جیسے پھیپھڑوں کے امراض، ڈیمینشیا، امراض قلب، کینسر اور ذیابیطس ٹائپ 2 سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

محققین نے بتایا کہ غذا، ورزش اور نیند کے اس امتزاج کو روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنانے سے زندگی کی مدت میں اضافہ ہوتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ کوئی فرد صحت کے لیے نقصان دہ طرز زندگی کو اپناتا ہے اگر وہ روزانہ نیند کے دورانیے میں 5 منٹ اور معتدل سے سخت جسمانی سرگرمیوں کے دوران میں 2 منٹ اضافہ کر دے جبکہ چند اضافی چمچ سبزیاں کھانا شروع کر دے، تو اوسط عمر میں ایک سال کا اضافہ ہو جائے گا۔

اسی طرح اگر 24 منٹ کی اضافی نیند، 4 منٹ کی اضافی ورزش اور ایک کپ سبزیوں اور سالم اناج کا استعمال عادت بنایا جائے تو زندگی کی مدت میں 4 سال کا اضافہ ہوسکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق اگر کوئی فرد روزانہ 7 سے 8 گھنٹے سوتا ہے، دن بھر میں 40 منٹ سے زائد وقت تک ورزش کرتا ہے اور معیاری غذا کو معمول بناتا ہے تو اچھی صحت کے ساتھ زندگی کی مدت میں 9 سال کا اضافہ ہوسکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست میسوری میں میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فٹ بال ورلڈکپ، سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوئی: سعید غنی کا اعتراف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
’’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘‘
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
سینئر اہلکار ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
100سے زائد برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا لندن میں اسرائیلی رئیل اسٹیٹ ایونٹ کو منسوخ کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
جواد احمد معصوم آدمی ہیں، ان کیلئے بڑی دعائیں مانگی ہیں: ابرار الحق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
سانحہ بلدیہ فیکٹری کے متاثرین اور مزدور تنظیموں نےکیس دوبارہ کھولنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی پرولیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، اسپین کیخلاف 1-5 سے شکست
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال کالعدم ایکشن کمیٹی کی پیدا کردہ ہے: قائم مقام صدرآزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
چکوال:سی سی ڈی اہلکارکی مبینہ فائرنگ سے 9 سالہ بچی کی ہلاکت کی تفتیش سی سی ڈی کے ہی سپرد
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے171 رنز کا ہدف دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکا کو ایران پر حملےکی ہمت نہ ہوتی، عامر ڈوگر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026