Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 9:35 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انسانوں کی طرح کنگفو کی مشق کرنے والے حیرت انگیز روبوٹ

حالیہ پوسٹس

  • قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
  • ’’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘‘
  • ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
  • امریکا ایران معاہدہ طے پانےکے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
  • فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان
Headline تازہ ترین

انسانوں کی طرح کنگفو کی مشق کرنے والے حیرت انگیز روبوٹ

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


انسانوں کی طرح کنگفو کی مشق کرنے والے حیرت انگیز روبوٹ

یہ ویڈیو کچھ دن پہلے سامنے آئی تھی / اسکرین شاٹ

چین کی جانب سے روبوٹیکس کے شعبے میں بہت تیزی سے پیشرفت کی جا رہی ہے۔

اب چین کی ایک کمپنی نے ایسے انسان نما روبوٹ تیار کیے ہیں جو مارشل آرٹس کے بھی ماہر ہیں۔

جی ہاں واقعی کمپنی کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں یہ روبوٹ کنگفو کی مشق کر رہے ہیں اور مکمل ہم آہنگی اور درستگی کے ساتھ کنگفو کی مشق کر رہے ہیں۔

یہ روبوٹ چین کے معروف شاؤلین ٹیمپ میں کنگفو کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آئے۔

کمپنی کے مطابق آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس یہ روبوٹس روایتی مارشل آرٹس میں مہارت رکھتے ہیں۔

ان کو ایگی بوٹ نامی کمپنی نے تیار کیا ہے اور یہ توازن اور رفتار میں کافی حد تک انسانوں جیسے ہیں۔

ان کی ویڈیو فروری کے اولین عشرے میں سامنے آئی اور اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

یہ پہلی بار نہیں کہ چین میں روبوٹس کی جانب سے اس طرح کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا گیا ہو۔

مارچ 2025 میں شنگھائی سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی نے ایسے روبوٹ متعارف کرائے تھے جو انسانوں کی طرح سائیکل چلانے کی صلاحیت رکھتے تھے۔

مئی 2025 میں اسی کمپنی نے ایک اور ویڈیو جاری کی تھی جس میں روبوٹس جمناسٹک کا مظاہرہ کر ہرے تھے۔

یہ کنگفو روبوٹس جن کو لنگشی ایکس 2 کا نام دیا گیا ہے، گو ٹو 1 نامی اے آئی ماڈل سے لیس ہیں۔

یہ ٹیکنالوجی ان روبوٹس کو ہم آہنگ ہوکر حرکت کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

اسی طرح وہ سیکھنے، منصوبہ بندی کرنے اور مختلف ٹاسک کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
’’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘‘
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
سینئر اہلکار ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
100سے زائد برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا لندن میں اسرائیلی رئیل اسٹیٹ ایونٹ کو منسوخ کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
جواد احمد معصوم آدمی ہیں، ان کیلئے بڑی دعائیں مانگی ہیں: ابرار الحق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
سانحہ بلدیہ فیکٹری کے متاثرین اور مزدور تنظیموں نےکیس دوبارہ کھولنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی پرولیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، اسپین کیخلاف 1-5 سے شکست
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال کالعدم ایکشن کمیٹی کی پیدا کردہ ہے: قائم مقام صدرآزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
چکوال:سی سی ڈی اہلکارکی مبینہ فائرنگ سے 9 سالہ بچی کی ہلاکت کی تفتیش سی سی ڈی کے ہی سپرد
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے171 رنز کا ہدف دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکا کو ایران پر حملےکی ہمت نہ ہوتی، عامر ڈوگر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زائد کی کرپشن ہوئی، ہم دباؤ قبول نہیں کر رہے سزا دلانا چاہتے ہیں: وزیرمحنت سندھ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
صنعتکار عارف حبیب نے بجٹ میں لیےگئے اقدامات سے سرمایہ کاری میں اضافہ انتہائی مشکل قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
انڈے کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے افراد کی پولیس بکتربندپرفائرنگ، 30 سے زائد گولیاں ماری گئیں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں ٹائیگر کے کتنے چہرے چھپے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026