ایرانی رہنما ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے لیے ایک قانونی بل تیار کر لیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی مجلس کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایرانی مجلس کی سرگرمیاں بحال ہوتے ہی یہ بل اوپن سیشن میں فوری منظور کرلیا جائے گا۔
ابراہیم عزیزی نے مزید کہا کہ ایرانی شورائے نگہبان کی منظوری کے بعد یہ بل قانون بن جائے گا۔


























Leave a Reply