Skip to content
  • Saturday, 30 May 2026
  • 7:10 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کیا ائیرپلین موڈ میں اسمارٹ فون واقعی زیادہ تیزی سے چارج ہوتا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی، نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی
  • پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی
  • 7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
  • ٹرمپ کو اپنا نام کینیڈی سینٹر کے نام میں شامل کروانے کے فیصلے پر سبکی، عدالت کا نام ہٹانے کا حکم
Headline تازہ ترین

کیا ائیرپلین موڈ میں اسمارٹ فون واقعی زیادہ تیزی سے چارج ہوتا ہے؟

DAILY MITHAN Feb 8, 2026 0


کیا ائیرپلین موڈ میں اسمارٹ فون واقعی زیادہ تیزی سے چارج ہوتا ہے؟

اس کا جواب سادہ نہیں بلکہ کچھ پیچیدہ ہے / فائل فوٹو

موجودہ عہد کے اسمارٹ فونز لاتعداد فیچرز سے لیس ہوتے ہیں اور اسی وجہ اکثر 4000 یا 5000 ایم اے ایچ بیٹریز ان کے اندر استعمال کی جاتی ہیں۔

ویسے تو یہ یہ بڑی بیٹریز دن بھر فونز کو زندہ رکھ سکتی ہیں مگر انہیں چارج کرنے میں وقت درکار ہوتا ہے۔

چاہے فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی کتنی بھی سہولت فراہم کرے مگر اب بھی کچھ وقت تو فونز کو چارجنگ پر لگائے رکھنا پڑتا ہے۔

البتہ اب کمپنیوں کی جانب سے اس چیز کو فونز فروخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ یہ فون 0 سے 80 فیصد تک محض 30 منٹ میں چارج ہوسکتا ہے۔

آسان الفاظ میں اسمارٹ فون چارجنگ ٹائمنگ کو ڈیوائسز کی فروخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

اگر کمپنیوں کی تجویز کردہ ہدایات پر عمل کیا جائے تو فون کی بیٹری لائف طویل عرصے تک برقرار رہتی ہے اور فون بھی جلد چارج ہو جاتے ہیں۔

مگر ایک طریقہ کار اکثر صارفین کی جانب سے فون کو تیزی سے چارج کرنے کے لیے آزمایا جاتا ہے، وہ ہے ڈیوائس کو ائیرپلین موڈ پر چارج کرنا۔

اس کے پیچھے چھپی منطق سادہ ہے، جب اسمارٹ فون کے سیلولر ریڈیو اور وائی فائی انٹیناز کو ڈس ایبل کیا جاتا ہے، تو چارجنگ کی رفتار کچھ تیز ہو جاتی ہے۔

مگر کیا یہ تاثر واقعی درست ہے، یعنی فون عام معمول کے مقابلے میں زیادہ جلد چارج ہو جاتا ہے؟

تو اس کا جواب سادہ نہیں بلکہ کچھ پیچیدہ ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ تکنیکی طور پر تو ائیرپلین موڈ پر فون واقعی ذرا زیادہ تیزی سے چارج ہوتا ہے مگر یہ فرق کچھ خاص زیادہ نہیں ہوتا یا یوں کہہ لیں کہ ائیرپلین موڈ اور عام موڈ کی چارجنگ ٹائمنگ میں کچھ خاص فرق نہیں۔

مثال کے طور پر ائیرپلین موڈ پر اگر کوئی فون 0 سے 100 فیصد تک ایک گھنٹے 2 منٹ میں چارج ہوتا ہے تو موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سگنلز کے ساتھ ایک گھنٹہ 9 منٹ میں چارج ہو جائے گا۔

یعنی 6 سے 7 منٹ کا فرق ہوگا اور عام طور پر مختلف ماڈلز میں یہ فرق 4 سے 7 منٹ کے درمیان ہی ہوتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی، نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے متعدد ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے ناخوش، ناراض ارکان کا جلد اجلاس بلائے جانےکا امکان
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
شوہر نکاح نامے میں درج حق مہر کے علاوہ معاہدے میں درج چیزیں بھی بیوی کو دینے کا پابند ہے: عدالت
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے: امیر جماعت اسلامی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
صبا قمر اس حد تک کردار میں چلی جاتی ہیں کہ انہیں دل کے دورے بھی پڑے، فیصل قریشی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو عالمی سطح پرتنہاکرنے کی مودی کی 10سالہ مہم بری طرح ناکام رہی، عرب میڈیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹرز کی غفلت، کراچی کے جناح اسپتال کے باتھ روم میں بچے کی پیدائش
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
زیادہ گوشت کھانے سے عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا رہا
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران متوقع ڈیل، پاکستان اسٹاک میں رواں ہفتے 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
فرنچ اوپن میں ایک اور اپ سیٹ، سابق چیمپئن نواک جوکووچ کو شکست
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر18 ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، چین کو 3 صفر سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
جاپانی آبادی میں تاریخی کمی، تعداد 12کروڑ 30 لاکھ سے بھی کم ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، دادو اور جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری ریکارڈ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
حج سے متعلق قیاس آرائیاں، وسیم اکرم کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے ٹرین آپریشنز آج سے بحال کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026