Skip to content
  • Friday, 1 May 2026
  • 6:21 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈمی گورنر نہیں تھا،کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں: کامران ٹیسوری

حالیہ پوسٹس

  • سب کو کھلی دعوت ہے تنقید برائے اصلاح کی جائے، آواز اٹھاتا ہوں تو ڈرامے بنائے جاتے ہیں: سہیل آفریدی
  • کیا بتا سکتے ہیں کہ آخری گھڑی میں کیا وقت ہوگا؟
  • نیل کٹر کے اس ‘بٹن’ کی موجودگی کا مقصد جانتے ہیں؟
  • کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کا تاثر دے دیا
  • اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ
Headline تازہ ترین

ڈمی گورنر نہیں تھا،کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں: کامران ٹیسوری

DAILY MITHAN Mar 12, 2026 0


ڈمی گورنر نہیں تھا،کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں: کامران ٹیسوری

فوٹو: فائل

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ  کوئی بھی ساری زندگی کسی منصب پر نہیں رہتا، میں گونگا بہرا یا ڈمی گورنر نہیں تھا، کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نامزد گورنر نہال ہاشمی کو ٹیلیفون کیا اور انہیں گورنر سندھ کے عہدے پر نامزدگی کی مبارک باد دی۔

کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ جتنے انیشی ایٹیوز ہیں ان سب کو جاری رکھنے کے لیے ساتھ دوں گا، میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں،جو کام ہو ساتھ دوں گا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے صدر زرداری، وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کیا۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی فون کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پونے چار سال ایک اچھا تعلق رہا، ساتھ کام کیا، عہدے آنے جانے والی چیز ہیں،آپ نے جو احترام دیا وہ یاد رہےگا۔

نہال ہاشمی کی نامزدگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ساری زندگی کسی منصب پر نہیں رہتا،  میں گونگا بہرا یا ڈمی گورنر نہیں تھا، گورنر ہاؤس آکر وعدہ کیا تھا کہ کام کرنا چاہتا ہوں، کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں۔

 کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، یہ خبر سن کر کہیں دبک نہیں گیا میڈیا کا سامنا کیا،گل پلازہ کی آواز  اٹھانے  پر سزا دی جارہی ہے تو دے دیں، گورنر ہاؤس میں شروع ہونے والے کام جاری رہنا چاہئیں، کراچی میں میرا گھر سب کے لیے حاضر ہے، آئی ٹی کی تعلیم لینے والے 50 ہزار بچوں کا کیا مستقبل ہو گا نئے گورنر جانتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سب کو کھلی دعوت ہے تنقید برائے اصلاح کی جائے، آواز اٹھاتا ہوں تو ڈرامے بنائے جاتے ہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ آخری گھڑی میں کیا وقت ہوگا؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
نیل کٹر کے اس ‘بٹن’ کی موجودگی کا مقصد جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں خاموشی سے ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
ایل این جی موصول ہونے کے بعد بجلی کی لوڈ مینجمنٹ ختم ہوگئی ہے: اویس لغاری
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی پولیس کی کارروائی، سویابین آئل چوری کرنیوالے 4 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، ان کیخلاف مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروا دیا: مائیکل کلارک
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب کا ایسا فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب جسے اب تک ماہانہ فیس ادا کرکے ہی استعمال کیا جاسکتا تھا
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے وکیل کا چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ، چالان پھر پیش نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
2015 میں ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق افراد کی تعداد 5000 ہزار سے زائد ہونے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو جواب
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
دہشتگردوں کیلئے سہولتکاری سے طالبان کی توجہ ہٹانے کی کوشش، کابل میں پاکستانی ناظم الامور طلب
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
منافع کے فارمولے پر نظرثانی کے باوجود عوام پر پیٹرولیم قیمتوں کا بھاری بوجھ برقرار
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں مہنگائی کی شرح 8 سے 9 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
126 ڈالر کا تیل جھٹکا، عالمی معیشت کی کمزوری بے نقاب، مہنگائی کا دباؤ دوبارہ بڑھ گیا
DAILY MITHAN May 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026